"تحریک انصاف" تلاش کے نتائج۔
گرفتاری کا ڈر، عمران خان نے ٹیکس ادا کردیا
چیئرمین تحریک انصاف نے 14 لاکھ 40 ہزار روپے آج بینک میں جمع کرادیے
عمران خان کو صرف اپنی اور اپنی بیوی کی پڑی ہوئی ہے: ایمان مزاری
عمران خان نے ميری والدہ کی گرفتاری کے پانچ چھ دن بعد جاکر کوئی بیان دیا اور ان کا نام لیا
تحریک انصاف کراچی کے صدر آفتاب صدیقی کا پارٹی اور سیاست چھوڑنے کا اعلان
آفتاب صدیقی نے کراچی میں رینجرز کی چوکی جلانے والے باپ بیٹے سے بھی لاتعلقی کا اعلان کیا تھا۔
تحریک انصاف کا میئر کراچی کیلئے حافظ نعیم الرحمان کی حمایت کا اعلان
پیپلز پارٹی4 بار بلدیاتی انتخاب سے پیچھے بھاگی، اب عجلت میں میئرکا انتخاب کرانا چاہتی ہے
فرانسیسی ٹی وی نے پی ٹی آئی کا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب کردیا
عمران خان کی گرفتاری کے بعد ملک بھر میں تحریک انصاف کے کارکنان نے احتجاج کیا تھا۔
عمران خان کے گھر کی تلاشی دینے کے لیے حکومت کے سامنے شرائط
دونوں فریقین کے درمیان بات چیت اچھے ماحول میں تقریباً ایک گھنٹہ جاری رہی
پنجاب اسمبلی میں پی ٹی آئی کی اکثریت ختم، سابق 9 ایم پی ایز کا پارٹی پالیسی پر عدم اعتماد
پی ٹی آئی کے 9 سابق ایم پی ایز نے پارٹی پالیسیوں پر عدم اعتماد کا اظہار کر دیا۔
کے پی میں پی ٹی آئی رہنماؤں کے پیپلزپارٹی سے رابطے
ملک میں جلاؤ گھیراؤ کرنے والوں کے لیے پیپلزپارٹی میں جگہ نہیں ہے
بلین ٹری سونامی منصوبے کے سربراہ ملک امین اسلم نے بھی تحریک انصاف چھوڑ دی
اس وقت ایک ایجنڈے نے پارٹی کو ہائی جیک کیا، اس پر پارٹی کو جوابدہ ہونا پڑے گا
بلین ٹری سونامی منصوبے کے سربراہ ملک امین اسلم نے بھی تحریک انصاف چھوڑ دی
اس وقت ایک ایجنڈے نے پارٹی کو ہائی جیک کیا، اس پر پارٹی کو جوابدہ ہونا پڑے گا