"مقابلے" تلاش کے نتائج۔
ایڈیشنل آئی جی کراچی کا نارتھ ڈکیتوں کو پولیس مقابلے میں ہلاک کرنے والی پولیس پارٹی کیلئے 5 لاکھ کیشن انعام کا اعلان
پولیس کی کارروائی پر پولیس مقابلے کے دوران گھر میں موجود 05 ڈاکو مارے گئے
روپے کے مقابلے میں ڈالر مزید 4 روپے مہنگا
یہاں یہ امر قابل ذکر ہے کہ چوتھے ماہ تسلسل سے کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ سرپلس ہے
گذشتہ مالی سال میں تجارتی خسارہ 42.9 فیصد کم رہا، ادارہ شماریات
مئی کے مقابلے میں جون میں ملکی درآمدات میں ماہانہ بنیادوں پر2.5فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی
ہوشاب میں سکیورٹی فورسز سے مقابلے میں کالعدم بی ایل اےکا سرغنہ مارا گیا
دو روز قبل ہوشاب میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 6 دہشت گرد ہلاک ہوئے تھے
شمالی وزیرستان: فورسز اور دہشتگردوں میں جھڑپ، 6 اہلکار شہید، 3 دہشتگرد ہلاک
دیردونی میں سکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا
عام آدمی پارٹی کی امیدوار شیلی اوبرائے نئی دہلی کی میئر منتخب
شیلی اوبرائے کے مقابلے میں بی جے پی کی امیدوار شیکھا رائے نے اپنے کاغذات واپس لے لیے تھے۔
رحیم یار خان/ مقابلے کے دوران ٤ ملزمان ہلاک اور دو فرار ہوگیے؛ کوٹسبزل پولیس
تھانہ احمد پور لمہ اور تھانہ کوٹسبزل پولیس کا مسلح ملزمان سے فائرنگ کا تبادلہ 4 ملزمان ہلاک دو فرار، ترجمان پولیس