"میں" تلاش کے نتائج۔
وزیرِ اعظم سے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی بہن ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کی اسلام آباد میں ملاقات
گزشتہ تین ماہ کے دوران ڈاکٹر فوزیہ کی وزیرِ اعظم سے یہ دوسری ملاقات تھی.
کراچی: پارس شاہ قتل کیس, فرزانہ شاہ اور اس کے والد نے ضمانت کیلئے سندھ ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا
فرزانہ شاہ کے والد غلام۔نبی شاہ نے بھی ضمانت کیلئے سندھ ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی
ذیابیطس اور موٹاپا روکنے میں سبزیوں کا مزید اہم کردار سامنے آگیا
اس طرح ماہرین نے سبزیوں کے فوائد کے مزید ثبوت پیش کئے ہیں۔
20برس تک اسکول سے غیرحاضر رهنے والی استانی ملازمت سے فارغ
2017 میں ان پرمقدمہ چلا اور انہیں ملازمت سے فارغ کردیا گیا۔
کریتی سینن فلموں میں بطور پروڈیوسر ڈیبیو کیلئے تیار
کریتی سینن فلم ’دو پتی‘ کو پروڈیوس کر رہی ہی
امریکا میں 9 سالہ لڑکی سے زیادتی کرنیوالے ملزم کو عمر قید
متاثرہ بچی کو حمل ضائع کرنے کے لیے انڈیانا ریاست جانا پڑا تھا جہاں اسقاط حمل قانونی عمل ہے۔
پی ڈی ایم اے نے پنجاب میں ممکنہ سیلاب کا ہائی الرٹ جاری کر دیا
دوسری جانب، لاہور میں آج بھی موسلادھار بارش جاری ہے جس سے نشیبی علاقے زیر آب آگئے۔
لاہور میں موٹرسائیکل میں پٹرول کے ليئے ہیلمٹ لازمی قرار
متعلقہ حکام کو ہدایت بھی کی گئی ہے کہ خلاف ورزی کرنے والوں کیخلاف قانونی کارروائی بھی کی جائے۔
ہماری جانیں رسولﷺ اور قرآن کی حرمت پر قربان، جواب دینا جانتے ہیں، وزیراعظم
سویڈن واقعے پر ملک بھر میں احتجاجی ریلیاں ہو رہی ہیں۔
کراچی میں مون سون سسٹم داخل، مختلف علاقوں میں بارش
اگلے چند گھنٹوں میں شہر بھر میں موسلا دھار بارش کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔