"کرکٹ" تلاش کے نتائج۔
پہلاحاجی ادریس سواتی کرکٹ ٹورنامنٹ صبا اسپورٹس نے جیت لیا
فاتح ٹیم کو پہلا انعام ایک لاکھ روپے کیش اور ٹرافی جبکہ رنر ٹیم کو دوسرا انعام پچاس ہزار روپے کیش دیا گیا
ورلڈ کپ جیتنے والی ٹیم کو کتنے پیسے ملیں گے؟ آئی سی سی نے اعلان کر دیا۔
آئی سی سی نے کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کی فاتح ٹیم کے لیے انعامی رقم کا اعلان کر دیا
بھارتی اداکارہ حنا خان پاکستانی کرکٹر شاداب خان کی مداح بن گئیں
حنا خان نے بھی انسٹاگرام پر اسٹوری شیئر کرتے ہوئے شاداب کی تعریف کی۔
جنوبی افریقہ کی خواتین کرکٹرز کراچی میں خریداری میں مصروف، تصاویر وائرل
پی سی بی کی جانب سے جنوبی افریقی کھلاڑیوں کے لیے خریداری کا انتظام کیا گیا،
پاکستان اور جنوبی افریقی وومن کرکٹ ٹورنامينٹ، 3400سے زائد پولیس اہلکارسیکیورٹی فرائض پر مامور
کراچی میں ہونے والے کرکٹ میچز کے حوالے سے جامع سیکیورٹی پلان مرتب
انگلینڈ کی خاتون کرکٹر ایلکس ہارٹلے نے تمام طرز کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لے لی
میڈیا کے مطابق ایلکس ہارٹلے 2017 میں ورلڈ کپ جیتنے والی ٹیم کا حصہ تھی
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق وکٹ کیپر پی پی میں شامل
ذوالقرنین حیدر نے پی پی میں شمولیت اختیار کر لی
ملک میں کھیلوں کی سرگرمیوں میں اضافے کی ضرورت ہے سید طارق شاہ
القمر کرکٹ کلب کراچی نے دو روزہ تھرڈ ال کراچی لیگ رائزنگ اسٹار کرکٹ ٹورنامنٹ 2023 ٹرافی اپنے نام کی
قومی کرکٹر عائشہ نسیم کا اسلام کی خاطر کرکٹ چھوڑنے کا اعلان
18سالہ عائشہ نسیم نے 4 ون ڈے اور 30 ٹی ٹوئنٹی میچز میں پاکستان کی نمائندگی کی
شاہ رخ خان کی کرکٹ ورلڈکپ ٹرافی کے ساتھ تصویر وائرل
ون ڈے کرکٹ ورلڈ کپ رواں سال 5 اکتوبر سے لے کر 19 نومبر کو بھارت میں کھیلا جائے گا جس میں 10 ٹیمیں شرکت کریں گی۔