"کرکٹ" تلاش کے نتائج۔
کوہلی سے جھگڑے پر گمبھیر نے خاموشی توڑ دی
نوین الحق کے بعد لکھنؤ سپر جائنٹس کے مینٹور اور سابق بھارتی کرکٹر گوتم گمبھیر بھی ویرات کوہلی سے الجھ بیٹھے۔
کیا سارہ بھارتی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی کو ڈیٹ کررہی ہیں؟
میزبان نے سارہ سے سوال کیا کہ کیا آپ اس وقت بھارتی کرکٹ ٹیم کے کسی کھلاڑی کو ڈیٹ کررہی ہیں؟ اگر نہیں تو کیا ارادہ رکھتی ہیں؟
اسکول کے زمانے میں نالائق طالبِ علم تھا: نسیم شاہ
قومی کرکٹر نے کہا کہ ان کی والدہ ان کی رول ماڈل ہیں
’نداکا ورلڈکپ والا کلپ وائرل نہیں ہونا چاہیے تھا‘، یاسر نواز کا شعیب اختر
کرکٹ حلقوں میں شعیب آج بھی بڑا نام ہیں ، شعیب اختر کے شو کا کانٹینٹ بنا کر اسے اس طرح وائرل کیا گیا
بابر اعظم کی گاڑی کو لاہور ایکسائز پولیس نے روک لیا
بابراعظم کی گاڑی پر ٹیکس کی ادائیگی کا ٹوکن چسپاں دیکھ کر عملے نے بابر اعظم کو قانون کی پیروی کرنے پر سراہا
کرکٹ کو اولمپکس میں شامل کرنے کیلئے کوششیں تیز
کرکٹ کو اولمپکس میں شامل کرکے انڈین مارکیٹ سے بڑی کمائی کرسکتی ہے
آئی سی سی کی کمائی سے پاکستان کو کتنا ملے گا؟
انٹرنیشنل کرکٹ کا نیا فنانشل ماڈل تیار کرلیا گیا جس میں انڈیا کو بڑا حصہ ملنے کا امکان ہے
فخر نے آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کا ایوارڈ جیت لیا
فخر زمان نے پانچ ایک روزہ میچوں کی سیریز میں دو سنچریوں کی مدد سے 363 رنز بنائے اور سیریز کے بہترین کھلاڑی قرار پائے
صبر کریں! اللہ دیکھ رہا ہے: امام الحق کی ٹوئٹ پر نيا بحث چھڑ گيا
زندگی ایک غیر متوقع سفر ہے، اس لیےکسی سے کچھ امید نہ رکھیں صبر کریں
بھائی ندیم خان کو پی سی بی سے فارغ کرنے پر معین خان پھٹ پڑے
پاکستان کرکٹ بورڈ میں کچھ افراد من مانیاں کرکے کرکٹ کو تباہ کر رہے ہیں: معین خان