"یمن" تلاش کے نتائج۔
میسی، رونڈا روزی اور رونالڈو نے ’’پاکستان‘‘ کی سیر کرلی
ڈبلیو ڈبلیو ای سپر اسٹار جان سینا کراچی کی گلیوں میں ٹہلتے ہوئے جبکہ سابق ویمنز ریسلر رونڈا روزی روایت مشرقی لباس پہننے ہوئے ہیں۔
حکومت نے انتخابی اصلاحات بل منظوری کے لیے صدر کو بھجوا دیا
انتخابی اصلاحات بل پر مشترکہ اجلاس سے منظور شدہ فارم میں فوری طور پر دستخط کیے جائیں تاکہ یہ پارلیمنٹ کا ایکٹ بن سکے۔
پرویز خٹک نے نئی سیاسی پارٹی کا اعلان کردیا، محمود خان بھی شامل
محمود خان پی ٹی آئی پارلیمنٹرینز کا حصہ بنیں گے۔
سوشل میڈیا کے ذریعے ملک کے خلاف گھناونی سازشیں کی جا رہی ہیں؛ شرجیل انعام میمن
ایم کیو ایم کے بیانات کو ہم سنجیدہ نہیں لیتے
آئی ایم ایف کے دباؤ پر بجٹ میں پیش کردہ ٹیکس ایمنسٹی اسکیم واپس لےلی گئی
وزیراعظم اور ایم ڈی آئی ایم ایف کے درمیان پیرس میں رابطوں اور ملاقاتوں سے بریک تھرو ہوا ہے۔
جناح ہاؤس حملہ کیس: قومی ویمن فٹبال ٹیم کی گول کیپر شمائلہ ستار لاہور سے گرفتار
واضح رہے کہ جناح ہاؤس حملے کا مقدمہ دہشت گردی سمیت دیگر سنگین دفعات کے تحت درج ہے۔
پارلیمنٹ ہاؤس میں جنسی ہراسانی
پارلیمنٹ ہاؤس کی عمارت خواتین کے کام کرنے کے لیے 'محفوظ جگہ نہیں' ہے۔
پارلیمنٹ ہاؤس میں جنسی ہراسانی
پارلیمنٹ ہاؤس کی عمارت خواتین کے کام کرنے کے لیے 'محفوظ جگہ نہیں' ہے۔
آئی ایم ایف کا آئندہ مالی سال کے بجٹ پر عدم اطمینان کا اظہار
اس ترمیم کی مخالفت کی کہ پارلیمنٹ سے منظوری کے بغیر حکومت کو پیٹرولیم لیوی میں اضافے یا کمی کے اختیارات حاصل ہو جائیں .
مودی کی موجودگی میں بھارتی پارلیمنٹ میں سورہ رحمٰن کی تلاوت کی گونج
اس موقع پر وزیر اعظم مودی سمیت تمام ارکان سر جھکائے سورہ رحمٰن کی تلاوت سنتے رہے