"یمن" تلاش کے نتائج۔
ایران میں مہنگائی کنٹرول نہ کرنے پر وزیر عہدے سے فارغ
پارلیمنٹ میں 272 کے ایوان میں سے 162 اراکین نے وزیر صنعت و تجارت رضا فاطمی امین کو عہدے سے ہٹانے کیلئے ووٹ دیا
آئی جی سندھ اور آئی جی بلوچستان کی ذیر صدارت اہم اجلاس
جیکب آباد واقعہ پر آئی جی سندھ غلام نبی میمن اور آئی جی بلوچستان کی ذیر صدارت سی پی او میں اجلاس کا انعقاد
سپریم کورٹ کا کام ثالثی اور پنچایت نہیں آئین وقانون کے مطابق فیصلے کرنا ہے: وزیراعظم
سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ کو پارلیمان نے قبول نہیں کیا، پارلیمنٹ آج بھی سمجھتی ہے کہ فیصلہ چار تین کا ہے تین دو کا یا پانچ...
پارلیمنٹ کی حدود میں تجاوز کیا گیا تو آئین میں رہتے ہوئے اقدامات کریں گے: خواجہ آصف
ہم پارلیمنٹ اور عدلیہ کا ٹکراؤ نہیں چاہتے، پارلیمنٹ اور عدلیہ کی ٹکراؤ سے ملک اور قوم کا نقصان ہوگا
وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس، توہین پارلیمنٹ پر 3 شخصیات کو استحقاق کمیٹی میں بلانے پر غور کيا گيا
وزیراعظم کی زیر صدارت حکمران اتحاد کے اجلاس میں توہین پارلیمنٹ پر 3 شخصیات کو طلب کرنے سمیت اہم فیصلے کیے گئے
الیکشن کیلئے فنڈز کی فراہمی معاملہ، وفاقی کابینہ نے پارلیمنٹ کو سمری بھیج دی
کابینہ اجلاس میں سپریم کورٹ کے پنجاب میں الیکشن کے لیے فنڈز سے متعلق فیصلے پر غور و فکر
کچے کے علاقوں میں باہم ملکر جرائم کے خلاف ایکشن لیا جائے۔غلام نبی میمن
اغواء میں ملوث و گرفتار ملزمان کے خلاف ابتک کے پولیس اقدامات سے آگاہ کیا جائے۔آئی جی سندھ
تھانہ زمان ٹاٸون پولیس کا شہریوں کو لوٹنے والے اسٹریٹ کریمنل سے پولیس مقابلہ, دو ڈکیت زخمی حالت میں گرفتار
دو ڈکیت کورنگی کوسٹ گارڈ کے قریب شہری سے لوٹ مار کی واردات کررہے تھے که پولیس موقع پر پہنچ گٸی