"2" تلاش کے نتائج۔
آسٹریلیا نے بھارت کو شکست دیکر ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ جیت لی
آسٹریلیا نے پہلی اننگز میں 469 رنز بنائے تھے جبکہ دوسری اننگز 8 وکٹ 270 رنز پر ڈیکلیئر کی تھی
سندھ بجٹ، ملازمین کی تنخواہوں میں 35فیصد تک اضافے کا اعلان
صوبائی بجٹ میں گریڈ ایک تا16کے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 35 فیصد اضافے کی تجویز
سنڌ بجيٽ: مزدورن جي گهٽ ۾ گهٽ اجرت 35 هزار ڪرڻ جي تجويز
الي سال ۾ ڪينسر جي اسپتال قائم ڪرڻ سميت صحت جا 2 وڏا منصوبا آڻڻ جو فيصلو
بجٹ سے قبل ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے اضافہ ہوگیا
10 گرام سونے کی قیمت1972 روپےبڑھ کر 196588 روپےہوگئی
سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں 35 فیصد تک ایڈہاک اضافے کی منظوری
سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اورپنشن میں 20 فیصد ایڈہاک ریلیف کی تجویز پیش کی
وفاقی کابینہ نے ای او بی آئی کی کم سے کم پنشن بھی بڑھا دی
سرکاری ملازمین کی کم سے کم پنشن 10ہزار سے بڑھا کر 12ہزار کی جارہی ہے
20 سال کے دوران 50 شادیاں کرکے خواتین کو لوٹنے والا شخص گرفتار
درمیانی عمر کی خواتین سے تعلقات قائم کرکے وہ انہیں دھوکا دے کر لوٹ لیتا اور پھر غائب ہو جاتا
وفاق نے بجٹ میں کراچی کے K4 منصوبے کیلئے 17 ارب سے زائد کی رقم مختص کردی
بجٹ دستاویز میں بتایا گیا ہے کہ K4 گریٹر واٹر سپلائی اسکیم کیلئے 17 ارب 50 کروڑ روپے کی رقم مہیا کی جائے گی۔
بجٹ میں سمندر پار پاکستانیوں کیلئے کیا سہولیات رکھی گئی ہیں؟
پاکستانی سفارتخانوں اور قونصل خانوں تک ترجیحی رسائی
وفاقی بجٹ: ترقیاتی منصوبوں کیلئے 11 کھرب 50 ارب روپے کی تاریخی رقم مختص، دفاعی اخراجات میں اضافہ
وزیر خزانہ نے بتایا کہ چاول کی پیداوار بڑھانے کے لیے Rice Planters , Seeder اور Dryers کو بھی ڈیوٹی و ٹیکسز سے استثنیٰ کی تجویز ہے۔