"2" تلاش کے نتائج۔
ٹک ٹاک پر صارفین کیلئے وائرل ویڈیوز سے پیسے کمانا ممکن
کمپنی کے مطابق صارفین اس فیچر کے تحت 20 منٹ تک طویل ویڈیوز بھی تیار کر سکتے ہیں۔
سنگین غداری کیس کے درخواست گزار وکیل کے قتل کے مقدمے میں عمران خان کی ضمانت منظور
عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کو 2 ہفتے میں متعلقہ عدالت کے سامنے پیش ہونے کا حکم دے دیا
IMFاگلے مالی سال کیلئے ٹیکس وصولیوں کا ہدف 9200 ارب روپے رکھنے پر راضی
فنانس بل کے مطابق نان فائلرز کے لیے پرائز بانڈز کی خریدوفروخت کرنے والوں پر وِد ہولڈنگ ٹیکس بڑھایا جائے گا
رواں مالی سال معاشی ترقی کی شرح 0.29 فیصد رہی: اقتصادی سروے
ان کا کہنا تھا تھری ایز کے بعد اب فائیو ایز پالیسی پر آئندہ کا روڈ میپ بنایا ہے
آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں بابر اعظم کی ایک درجہ ترقی
اس کے علاوہ انگلینڈکے ہیری بروک ایک درجے ترقی کے بعد 18 ویں اور انگلینڈکے اولی پوپ 11 درجے ترقی کے بعد 23 ویں نمبر پر آگئے ہیں۔
’رواں ماہ پنجاب میں بارش برسانے والے مزید 3 سسٹم آرہے ہیں‘
مئی میں 127 فیصد زیادہ بارشیں ہوئیں اور یہ 63 سالوں میں دوسری مرتبہ مئی میں بارشوں کا ریکارڈ بنا
نابینا نجومی عورت کی 2023 سے متعلق ایک اہم پیشگوئی سامنے آگئی
کئی ممالک اس دھماکے سے متاثر ہو سکتے ہیں کیونکہ اس کے نتیجے میں ہوا میں کئی سنگین بیماریاں پھیلیں گی
ڪشمور ويجهو سڱاوتي تڪرار تان سئوٽن ۾ جهيڙو، فائرنگ ۾ 2 ڄڻا قتل
هڪٻئي تي آمهون سامهون فائرنگ ۾ لياقت دشتي ۽ يوسف دشتي مارجي ويا
پی ٹی آئی چھوڑنے والے رہنماؤں کے آپس میں مذاکرات جاری ہیں، فواد چوہدری
25کروڑ عوام کو نواز شریف اور آصف زرداری کے سہارے نہیں چھوڑا جاسکتا
دلہن والوں نے ڈیمانڈ پوری نہ کرنے پر دلہا اور باراتیوں کو یرغمال بنالیا
مطالبات پورے نہ کرنے پرتشدد کرکے 24 گھنٹے تک یرغمال بناياگيا