"Dar" تلاش کے نتائج۔
ٿاڻو بولان خان واسي زمين تي مبينا قبضي خلاف اسلام آباد پريس ڪلب پهچي ويو
ڳوٺ عارف خان ۾ منهنجي زرعي زمين آهي. جنهن تي ملڪ اسد سڪندر قبضو ڪيو آهي: خالد حسين ڏيٿو
ڊي سي ٺٽو آفيس ريڊر برانچ جي سينئر ڪمپيوٽر آپريٽر جي لاڏاڻي تي تعزيت جو سلسلو جاري
پ پ اڳواڻ عاشق حسين زرداري، ضلعي ڪائونسل چيئرمين عبدالحميد پنهور ۽ ٻيا سيد ڀورل شاهه جي تڏي تي پهتا
اس بار سپر فلڈ کا امکان ہے: ادریس راجپوت
دریائے سندھ میں 10 لاکھ کیوسک تک پانی آسکتا ہے
ہم ایک جمہوری اور خوشحال پاکستان چاہتے ہیں: اینٹونی بلینکن
امریکی وزیر خارجہ اینٹونی بلینکن کا ہم منصب بلاول بھٹو زرداری سے فون پر رابطہ
دریائے سندھ پر درمیانے درجے کا سیلاب: آج اور کل شدید بارش کی پیش گوئی
کراچی، حیدرآباد، ٹھٹھو، میرپور خاص، سکھر، لاڑکانہ اور دیگر شہروں میں بارش کا سلسلہ جاری رہنے کی پیش گوئی
دنیا کے ساتھ اچھے تعلقات کیلیے اہم فیصلے ضروری ہیں، بلاول بھٹو
انہوں نے مزید کہا کہ چین کی مدد سے وزارت خارجہ کو سولر پینل پر منتقل کررہے ہیں۔
گوادر فری زون نارتھ 30 دن میں آپریشن شروع کر دے گا
اگوین پرائیویٹ لمیٹڈ گوادر نارتھ فری زون میں انڈسٹری قائم کرنے والا پہلا سرمایہ کار ہے
امیشا پٹیل ساتھی فنکارہ سمرت کور کے دفاع کیلئے میدان میں آگئیں
امیشا پٹیل نے اپنی ساتھی فنکارہ کے دفاع کیلئے سوشل میڈیا کا سہارا لیا اور لوگوں کو سمرت کور کیلئے مثبت باتیں کرنے کا مشورہ دے دیا۔
جے یو آئی کا دبئی میں نواز اور زرداری کے فیصلوں پر تحفظات کا اظہار
جے یو آئی ترجمان نے مزید کہا کہ وزیر اعظم کا اسمبلیوں کی مدت کے خاتمے کا بیان باہمی مشاورت سے تھا۔
سابق صدر مملکت آصف علی زرداری کی گڑھی خدابخش آمد
آصف علی زرداری نے شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی مزار پر پھول چڑھائے اورفاتح خوانی کی