"Dar" تلاش کے نتائج۔
پلان بی پر پبلک میں بات نہیں ہوسکتی، پاکستان ڈیفالٹ نہیں کرےگا: اسحاق ڈار
ملک کا پہیہ صحیح چلےگا، آئندہ مالی سال ترقی کی شرح کو 3.5فیصد رکھا ہے
جب چاہوں گا الیکشن تب ہوں گے، دو ماہ میں الیکشن نہیں کروا سکتے: آصف زرداری
صبر کا نتیجہ ناقابل تصور ہو گا، تمام تھکاوٹیں ختم ہو جائیں گی اور تمام مسائل ختم ہو جائیں گے، سیاست میں ہر چیز کا حل ہوتا ہے۔
بلاول کی سربراہ پاک فضائیہ سے ملاقات؛ علاقائی سلامتی کی صورتحال پر تبادلہ خیال
وزیر خارجہ نے کہا کہ قوم پاک فضائیہ کے تمام شہدا کی شکر گزار ہے
بھارتی مسلمانوں اور دیگر اقلیتوں کا جینا حرام کرنیوالے اصل دہشتگرد ہیں، بلاول بھٹو
ہم کیا کریں اگر بھارت کی حکمراں جماعت سب مسلمانوں کو دہشت گرد سمجھتی ہے
عمران خان نے مذمت نہ کی تو سپریم کورٹ پی ٹی آئی کو دہشت گرد تنظیم کے طور پر دیکھے، بلاول بھٹو
پہلی بار دیکھا کورکمانڈر ہاؤس کو جلایا گیا، جی ایچ کیو پر حملہ کیا گیا، پشاور میں پبلک ٹرانسپورٹ کو جلایا گیا
بلاول بھٹو زرداری کی پریس کانفرنس کے دوران لائٹ چلی گئی
لوگوں کو بتا دوں کے بلاول ہاؤس میں بھی لوڈ شیڈنگ ہوتی ہے: بلاول بھٹو
پی ٹی آئی پر پابندی کا حامی نہیں، نیب کو بند کرنا ہوگا: بلاول
پریس کانفرنس میں بجلی بند، چلیں یہ بھی ثابت ہواکہ بلاول ہائوس میں بھی لوڈ شیڈنگ ہوتی ہے: بلاول
14سال جیل میں رہا لیکن کبھی جیالوں کو قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہ دی؛ آصف زرداری
آصف زرداری کا عمران خان کی گرفتاری کے بعد شہروں میں ہنگامہ آرائی پر ردِعمل دیا
ایک شخص اداروں کو بدنام کرنے کی ہر حد عبور کرچکا ہے جسے مزید برداشت نہیں کیا جائے گا،آصف علی زرداری
اداروں کو بدنام کرنے کی کوشش نے ایک شخص کا حقیقی چہرہ بے نقاب کردیا ہے، بس بہت ہوگیا