"NA" تلاش کے نتائج۔
کسی کو دھوکا نہیں دیا، ن لیگ کو بھی نہیں دوں گا: آصف زرداری
تعلیم کے نظام کو بدلنا ہو گا تاکہ بہتر نوجوان سامنے آئیں: آصف زرداری
کراچی کے مختلف علاقوں میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 14 گھنٹوں تک جا پہنچا
کے الیکٹرک کی جانب سے مینٹیننس اور ٹیکنیکل فالٹس کے نام پربھی گھنٹوں بجلی کی بندش کی جارہی ہے۔
ملٹری کسٹڈی میں 102 افراد ہیں، کوئی خاتون شامل نہیں: اٹارنی جنرل
چیف جسٹس نے اٹارنی جنرل سے سوال کیا کہ یہ آپ سویلین کسٹڈی کی بات کررہے ہیں؟
یونان حادثہ: کشتی میں سوار پاکستانیوں کی تعداد 350 ہے، رانا ثنا اللہ
متاثرہ خاندانوں کے نمونے لیے جا رہے ہیں تاکہ شناخت ہو سکے اور 193 ڈی این اے سیمپلز حاصل کر لیے ہیں۔
پاکستان کو چین اور روس سے تعلقات مضبوط بنانے چاہئیں، خواجہ آصف
امریکا کے لیے تو جنگیں انویسٹمنٹ ہوتی ہیں، آج بھی پاکستانی قوم امریکی حلیف ہونے کی سزا بھگت رہی ہے۔
73سال تک سمندر میں ڈوبے رہنے والا ٹائی ٹینک کیسے ملا؟
عوام کے سامنے رابرٹ بیلارڈ کا بنیادی مشن یہ ظاہر کیا گیا کہ وہ ٹائی ٹینک تلاش کر رہے ہیں۔
سندھ حکومت نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا
سندھ حکومت کے نوٹیفکیشن کے مطابق 28 جون سے یکم جولائی تک صوبے بھر میں تعطیلات ہوں گی۔
الفا ایجوکیشن نیٹ ورک کی کامیاب 6 سال مکمل ہونے پر سالگرہ منائی گئی
ڈائریکٹرعمر الطاف ہمارے ایجوکیشن کی تاریخ میں اس خاص سنگ میل کو یاد کرتے ہوئے
نوجوان ہر شعبے میں اپنی صلاحیتوں کا لوہامنواسکتے ہیں،شکیل قاسمی
بچوں کی تربیت کا سلسلہ جاری رہے توگوٹھوں کے بچے بھی شہری علاقوں کے بچوں سے صلاحیتوں میں مقابلہ کرسکیں گے
مسلم معاشرے کی تشکیل میں خواتین کا کردار اہمیت کا حامل ہے، آپاشاہدہ حسن حقانی
مسلم معاشرے کی تشکیل میں خواتین کا کردار اہمیت کا حامل ہے، آپاشاہدہ حسن حقانی