"NA" تلاش کے نتائج۔
پنجاب یونیورسٹی نے نواز شریف کو بی اے کی ڈپلی کیٹ ڈگری جاری کر دی
پنجاب یونیورسٹی ذرائع کے مطابق نواز شریف نے اپنی بی اے کی ڈپلی کیٹ ڈگری نکلوا لی ہے۔
ملیر میں گھر کی چھت پر قید دو بچیاں بازیاب، سوتیلی ماں گرفتار
پولیس نے اقدام قتل اور چائلڈ ایکٹ کے دفعات کے تحت مقدمہ درج کرلیا جبکہ بسمہ اور کائنات دونوں جناح اسپتال میں زیر علاج ہیں۔
حیدرآباد کے بعد سکھر میں بھی پی پی کے ارسلان شیخ بلامقابلہ میئر منتخب
کراچی میں میئر کے انتخابات کل 15 جون کو ہو رہے ہیں جس کیلئے پیپلز پارٹی اور جماعت اسلامی کے درمیان کانٹے کا مقابلہ ہے۔
بپر جوائے: سول ایوی ایشن کا کراچی ائیرپورٹ بند ہونیکی خبروں کی تردید
ترجمان نے کہاکہ ائیرپورٹس پر ہوا کی رفتار اور موسم کے حوالے سے پائلٹس کو مسلسل باخبر رکھا جانا معمول کی بات ہے
میئر و ڈپٹی میئر کراچی کا انتخاب، پولنگ کا مقام تبدیل هوگيا
رینجرز دستوں کی تعداد، تاریخ، تعیناتی کی جگہ کا فیصلہ الیکشن کمیشن اور محکمہ داخلہ سندھ جی ایچ کیو اور رینجرز سے مشاورت سے کرے گا
چیئرمین نادرا مستعفی، بیرون ملک جانے سے روک دیا گیا
ذرائع کے مطابق چیئرمین نادرا طارق ملک کے خلاف قومی احتساب بیورو (نیب) اور ایف آئی اے میں تحقیقات جاری ہیں۔
بگ باس کی فاتح اداکارہ روبینہ دلیک کار حادثے میں زخمی
ابھینو شکلا نے ٹوئٹ میں دو گاڑیوں کی تصاویر پوسٹ کیں جنہیں نقصان پہنچا تھا
2 سے 3 ہفتوں میں عمران خان کیخلاف قانونی کارروائی کا آغاز ہو جائیگا: رانا ثنا اللہ
سیاست میں نفرت اور ملک میں عدم استحکام کے آرکیٹکٹ چیئرمین تحریک انصاف ہیں۔
جے یو آئی نے 4 سال احتجاج کرکے عمران پراجیکٹ کو زمین بوس کیا: مولانا فضل الرحمان
حکمران اتحاد نے مالی مشکلات کے باوجود بجٹ میں عوام کو زیادہ ریلیف دینے کے لیےاقدامات کا اعلان کیا ہے۔
نبیل ظفر کی اسکاٹ لینڈ نژاد لڑکی سے محبت کی دلچسپ کہانی
نبیل نے انکشاف کیا کہ انہوں نے اہلیہ کو حق مہر میں 500 روپے دیئے تھے