"Pakist" تلاش کے نتائج۔
بھتیجا شہریار گاڑی چلارہا تھا ٹارگٹ بھتیجے اور بھائی کو کیا گیا ہے : اسلم ابڑو
حملہ آوروں کی تعداد 6 تھی جنہوں نے منصوبہ بندی سے فائرنگ کی
پارس شاہ قتل کیس: ملزمان کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ
فرسٹ ایڈیشنل سیشن جج کی عدالت میں سماعت هوئ
سجاول جونیجو میں دردناک واقعہ: معصوم بچه والد کے هاتهوں مبينه قتل
واقعے کے بعد گھر میں کہرام مچ گیا، پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا
بیوی چالاک، شوہر ان پڑھ، دونوں لاپته ھو گئے، ورثاء پریشان
میرا بڑا بھائی ذوالفقار علی چانڈیو اپنی اہلیہ سمیت گزشتہ بیس روز سے لاپتہ ہے ؛ جان محمد چانڈیو
دو نوجوانوں کو وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا گیا، ویڈیو وائرل
بااثر افراد نے اپنی عدالت لگا لی، سرعام چوک میں دو نوجوانوں کو تشدد کا نشانہ بنانے کی ویڈیو وائرل ہو گئی
کندھ کوٹ میں برطرف پولیس افسر کی ایس ایچ اوز تعیناتی کا انکشاف
ضلع کشمور کندھ کوٹ میں بھی برطرف پولیس اہلکاروں کو تھانوں میں ایس ایچ اوز تعینات کر دیا گیا
راجو خانانی کے قریب بيدردی سے قتل ہونے والی معصوم بچی سے زیادتی کی تصدیق
معصوم 8 سالہ بچی لچھمی کو قتل کرنے کے واقعہ کے بعد راجو خانانی اور گردونواح میں خوف و ہراس پھیل گیا
ہم ایک جمہوری اور خوشحال پاکستان چاہتے ہیں: اینٹونی بلینکن
امریکی وزیر خارجہ اینٹونی بلینکن کا ہم منصب بلاول بھٹو زرداری سے فون پر رابطہ
بھارتی خاتون نے اسلام قبول کر کے پاکستانی نوجوان سے شادی کر لی
پاکستانی نوجوان کی محبت میں خیبرپختونخوا پہنچنے والی بھارتی خاتون نے اسلام قبول کرکے اس سے شادی کرلی۔
میئر سکھر پہلے امتحان میں فیل: بارش کے باعث گٹروں کا پانی سڑکوں پر آگيا
سکھر میں بارش کے پانی کی نکاسی نہ ہونے اور بجلی کی بندش نے شہریوں کو دوہرے عذاب میں مبتلا کردیا