"a" تلاش کے نتائج۔
بھارتی ماڈل و اداکارہ اروشی روٹیلا نے اپنے پسندیدہ پاکستانی کرکٹر کا نام بتا دیا
بالی ووڈ کی متعدد فلموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھانے والی اداکارہ اروشی ہمیشہ تنازعات کی وجہ سے خبروں میں رہتی ہیں
علی امین گنڈاپور نے مریم نواز کو تنقید کا نشانہ بنایا، خاتون کارڈ استعمال کرنے کا الزام
پی ٹی آئی کی خواتین جیلوں میں ہیں، کیا وہ خواتین نہیں ہیں؟ کیا پورے ملک میں ایک خاتون مریم نواز رہ گئی ہیں؟علی امین گنڈاپور
مذہبی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک پاکستان پہنچ گئے
ایڈیشنل سیکرٹری ڈاکٹر عطا الرحمان، پارلیمانی سیکرٹری برائے مذہبی امور شمشیر علی مزاری نے مہمانوں کا استقبال کیا
وفاقی حکومت نے سیلاب متاثرین کے لیے چار سو ملین ڈالر کا قرضہ اپنی جیب میں ڈال دیا، بلاول بھٹو زرداری
ورلڈ بینک سے جو چار سو ملین ڈالر کا قرضہ ملا، وہ ڈالر وفاقی حکومت اپنی جیب میں ڈال کر ہمیں دے رہی ہے
خود سے شادی کر کے انٹرنیٹ پر مشہور ہونے والی خاتون ٹک ٹوکر نے ترکی میں خودکشی کرلی
غیر ملکی میڈیا کے مطابق خاتون کی لاش سے ایک خط بھی برآمد ہوا ہے
بھارتی سینئر اداکار متھن چکرورتی کو "دادا صاحب پھالکی ایوارڈ" دینے کا اعلان
اشونی وشنو نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر متھن چکرورتی کو ’دادا صاحب پھالکی‘ ایوارڈ سے نوازنے کی خبر شیئر کی
کار حادثہ کیس کی ملزمہ نتاشا کی منشیات کیس میں بھی ضمانت منظور
ملزمہ نتاشا کی منشیات کیس میں درخواست ضمانت کی سماعت ہوئی
بھارتی نوٹوں پر گاندھی کے بجائے انوپم کھیر کی تصویر، آخر معجرا کیا ہوا؟
بھارتی پولیس نے انوپم کھیر کی تصویر والے کروڑوں روپے مالیت کے بھارتی نوٹ قبضے میں لے لیے ہیں
جامعہ ہمدرد اور سندھ مدرسۃ الاسلام یونیورسٹی کے برانڈ ایمبیسیڈرز میں سرٹیفکیٹس کی تقسیم
تقریب میں برانڈ ایمبیسیڈرز کی جانب سے موصول ہونے والے فیڈبیک فارمز کا تفصیلی جائزہ لیا گیا
عائشہ فاروقی ہینڈی کرافٹ ایسوسی ایشن کی بلامقابلہ چیئرپرسن منتخب
سینئر وائس چیئرمین کاشف ظہیراور وائس چیئرپرسن کے عہدے کیلئے اسما ءعامر منتخب ہوئیں