"a" تلاش کے نتائج۔
پاکستان اور انڈونیشیا معیشت کی بہتری کے لئے کوشاں ہیں؛ کفیل حسین
دونوں ممالک کے درمیان قائم برادرانہ تعلقات ترقی اور خوشحالی کی نوید ہیں باہمی تجارت میں اضافے کے لئے بھر پور اقدامات کئے جا رہے ہیں
آرمی چیف کی تاجروں کو روشن مستقبل کی نوید, مایوسی پھیلانے والے مایوس: ذوالفقار قائم خانی
آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی کراچی کی بزنس کمیونٹی کو روشن مستقبل نوید سنا کر مایوسی پھیلانے والے فتنہ پرور عناصر کا مستقبل تاریک قرار دے کر...
مولانا طارق جمیل نے شادی سے پہلے ثنا خان کو وائس نوٹ میں کیا کہا؟
ثنا خان نے پوڈ کاسٹ میں مفتی انس کے ساتھ اپنی ذاتی زندگی پر شادی اور ازدواجی تعلقات کے بارے میں تفصیل سے بات کی
لاہور کی عدالت نے اداکارہ نازش جہانگیر کی عبوری ضمانت مسترد کر دی
ایف آئی آر کے مطابق اداکارہ نازش نے 25 لاکھ روپے اور گاڑی دو ماہ تک لی لیکن رقم اور گاڑی واپس نہیں کی گئی
ڈاؤ اوجھا کیمپس میں کارڈیک سی ٹی اسکین مشین کی تنصیب ،بچوں اور بڑوں کے لیے ایکو کی سہولت ایک چھت تلے یکجا کردی گئی۔پروفیسر محمد سعید قریشی
او پی ڈی میں بچوں اور بڑوں کے ایکو کی مشینوں کو ایک چھت تلے کر کے اس کا افتتاح کر دیا گیا ہے
ڈاکٹر شاہنواز کنبھر کا قتل کيس، مولوی عمر جان سرہندی، سابق ڈی آئی جی میرپورخاص جاوید سونہارو جسکانی، ایس ایس پی عمرکوٹ آصف رضا بلوچ اور ديگر نامزد
مقتول ڈاکٹر کے قتل کیس کے متن میں سامارو کے مولوی عمر جان سرہندی کو لوگوں کو ڈاکٹر کے قتل پر اکسانے والے ملزم کے طور پر شامل...
ڈاکٹر شاہنواز کو جعلی مقابلے میں مارا گیا۔ ذمہ داروں کے خلاف مقدمہ درج کیا جائے گا۔وزیر داخلہ ضیا الحسن لنجار
سندھ حکومت نے ڈاکٹر شاہنواز کنبھر کو قتل کرنے والے پولیس مقابلے کو جھوٹا قرار دے دیا
حیدرآباد کے علاقے ہالا ناکہ میں واقع فلٹر پلانٹ میں گیس لیکج کے باعث بچوں سمیت 30 سے زائد افراد بے ہوش ہوگئے
بیہوش ہونے والوں میں انس، عزیر، علیزہ، علی رضا، شازیہ، شعیب، بلال، زینب، انیس، احسان، سحر، عائشہ، حیدر علی اور دیگر شامل
علامہ اقبال نے قوم پرستی کی حوصلہ شکنی کرتے ہوئے امت مسلمہ کے اتحاد کی بات کی ہے۔ ڈاکٹر ٹیپو صدیق
علامہ اقبال نے اردو اور فارسی میں شاعری کی، اور ان کی شاعری کا مختلف زبانوں میں ترجمہ کیا گیا
جيڪب آباد ۾ ايم ڊي ڪيٽ ٽيسٽ خلاف شاگردياڻيون ۽ شاگرد روڊن تي نڪري آيا
سڄو سال محنت ڪيون ٿا آخري رات تي پرچو ليڪ ڪري اسان جي مستقبل سان کيڏيو وڃي ٿو: شاگرد