"ac" تلاش کے نتائج۔
اروشی کا فون چوری کرنے والے شخص کی اطلاع، واپسی کی اہم شرط
اروشی کے فون کی گھنٹی 14 تاریخ کو سٹیڈیم میں پاک بھارت میچ کے دوران بجی۔ 15 اکتوبر کو اس نے رپورٹ درج کرائی تھی
کمشنر محمد سلیم راجپوت کا کراچی پریس کلب کا دورہ، صدر سعید سربازی اور سیکریٹری شعیب احمد سے ملاقات
کراچی پریس کلب نے آزادی اظہار رائے اور بحالی جمہوریت کے لئے مثالی جدوجہد کی ہے، کمشنر کراچی
کراچی: امہ ویلفیئر ٹرسٹ پاکستان کی جانب سے 25رکشے تقسیم کيئے گئے
رنگون والا ھال میں انکم جنریشن پروگرام کے تحت 25رکشے تقسیم
کراچی: پہلی بار نومولود بچے کے دل کی کامیاب سرجری
سندھ انسٹی ٹیوٹ آف چائلڈ ہیلتھ کورنگی میں پہلی بار نومولود بچے کے دل کی کامیاب سرجری کی گئی
کراچی سرکلر ریلوے کا مقصد تجارت و صنعت کو زیادہ سے زیادہ فروغ دینا ہے: نگراں وزیر اعلیٰ سندھ
نگراں وزیر اعلیٰ سندھ جسٹس مقبول باقر کا سیپیک یونیٹیو کے تیسرے بیلٹ اینڈ روڈفورم کی تقریب سے خطاب
کراچی: گھریلو ملازمہ کی ہلاکت کا واقعہ، لڑکی کے ہونٹ اور گردن پر نشانات پائےگئے، دونوں افراد کو گرفتار کرليا گيا
کراچی: جناح اسپتال میں زیر علاج گھریلوں ملازمہ کی ہلاکت کا واقعہ
کراچی:پاکستان کونسل آف ریسرچ ان واٹر ریسورسز کے تعاون سے ہاتھ دھونے کا عالمی دن منایا گيا
یونیسیف کے تعاون سے KMC یاسین زبیری گورنمنٹ سائنس اسکول، پاک کالونی، کراچی میں ہاتھ دھونے کا عالمی دن منایا
”پاکستان لٹریچر فیسٹیول (سکھر چیپٹر) “ کا انعقاد 28،29اکتوبر کو سکھر میں ہوگا
پاکستان کے تمام ثقافتی اداروں کو مل کر کام کرنا چاہیے،صدر آرٹس کونسل محمد احمد شاہ
کراچی میں تعینات پولیس کے اہلکاروں کے لئے خوشخبری
کراچی میں پولیس اہلکاروں کے لیے خصوصی شٹل بس سروس کا آغاز کر دیا گیا؛ ڈی آئی جی سیکیورٹی
کراچی پریس کلب میں اراکین اور ان کے اہل خانہ کے لئے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد
پریس کلب کے صدر سعید سربازی، سیکریٹری شعیب احمد اور مارڈن اسپتال کے میڈیکل ڈائریکٹر ڈاکٹر محمد اکبر سمیت دیگر کا دورہ