"ac" تلاش کے نتائج۔
غزہ میں خواتین اور بچوں کے قتل عام پر اشنا شاہ کو صدمہ پہنچا
اشنا شاہ نے اپنے پیغام میں ’فری فلسطین‘ اور ’فری غزہ‘ کے ہیش ٹیگز بھی استعمال کیے ہیں۔
فیشن و ٹی وی کی باصلاحیت ماڈل و اداکارہ آیت خان نے بڑی اسکرین پر قدم رکھ دیا
آیت خان ایم ٹی اے فلمز ادارے کی نئی فلم میں اہم کردار اداکررہی ہیں
ملير: تھانہ بن قاسم کی حدود میں ڈکیتی مزاحمت پر شہری قتل
شاہ ٹاؤن کے علاقے میں پچاس سال کے شہری علی گل چنہ اسپتال میں دم توڑ گئے
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے موسمیاتی تبدیلی کا کراچی میں WWF ویٹ لینڈ سینٹر کا دورہ
ڈائریکٹر جنرل ڈبلیو ڈبلیو ایف پاکستان حماد نقی خان نے سیشن سے خطاب کیا
خیرپور ببرلوئی بائی پاس پر مسافر وین اور کار میں خوفناک تصادم، 6 افراد جانبحق
تصادم کے نتیجے میں 6 افراد جانبحق ہوگئے جبکہ کئی افراد زخمی ہوگئے
افغانوں سمیت تمام غیر ملکیوں کو ان کے ملک واپس بھیجا جائے: صنعان قریشی
جسقم کے چیئرمین صنعان خان قریشی کا کوٹڑی پہنچنے پر پرتپاک استقبال کیا گیا
کراچی: وزیراعلیٰ مقبول باقر کا شکارپور کے ایس ایچ او سمیت 5 اہلکاروں کے اغوا پر شدید برہمی کا اظہار
نگراں وزیراعلیٰ سندھ نے مغوی پولیس اہلکاروں کو 3 دن کے اندر بازیاب کروانے کا الٹیمیٹم
اسرائیل کی غزہ پر شدید بمباری، شہداء کی تعداد ایک ہزار سے تجاوز کرگئی
غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیل نے جنوبی شہر خان یونس پر فضائی حملہ کیا
پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کو برقرار رکھتے ہوئے، فل کورٹ نے درخواستیں خارج کر دیں
سپریم کورٹ نے فل کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف درخواستوں پر محفوظ کیا گيا فیصلہ سنا ديا
کراچی: لیاقت آباد سپر مارکیٹ میں بیگ سے ملی لڑکی کی لاش کی 19 سالہ عریشہ کے نام سے شناخت
مقتولہ کو ہاتھ باندھ کر بدترین تشدد کے بعد قتل کیا، پولیس