"c" تلاش کے نتائج۔
آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے زیر اہتمام ”ورلڈ کلچر فیسٹیول کراچی“ کے حوالے سے پریس کانفرنس کا انعقاد
35روزہ ”ورلڈ کلچر فیسٹیول کراچی“ 26ستمبر2024ءسے شروع ہوگا، صدر آرٹس کونسل محمد احمد شاہ
ختم نبوت کے موومنٹ پاکستان کے زیر اہتمام خاتم النبیینﷺ کانفرنس کا انعقاد
گلشن اقبال میں منعقدہ کانفرنس کی سرپرستی استاذ العلماء حضرت علامہ مفتی ڈاکٹر ابوبکر صدیق الشاذلی نے کی
اٹلی کے وزیر اعظم کے ساتھ رومانوی تعلقات؟ ایلون مسک نے خاموشی توڑی
ایلون مسک نے اٹلی کی وزیر اعظم جارجیا میلونی کے ساتھ اپنے تعلقات کی خبروں پر خاموشی توڑ دی
اداکارہ امر خان نے ملکی انڈسٹری میں ایک اداکارہ کی جانب سے دوسری اداکارہ پر تبصرہ کرنے کے عمل کو جہالت قرار دے دیا
میزبان نے کوئنز سے پوچھا کہ انڈسٹری میں سب سے زیادہ اوورریٹڈ اداکار کون ہے؟
آئی ایم ایف کی تمام شرائط پوری ہوئیں، کچھ شرائط چین سے متعلق تھیں: وزیراعظم
کل آئی ایم ایف بورڈ کا اجلاس ہے، تمام شرائط پوری کر دی ہیں، جو بہت سخت تھیں
سکھر: رشتے کے بہانے بلاکے خواتین اور بچوں سمیت 9 افراد کو اغوا کرليا گيا
2مرد، 2خواتین اور 5 بچوں سميت 9 افراد کو اغوا کيا گيا ہے
ڪراچي پريس ڪلب ھڪ تاريخي ادارو آھي جنھن جو جمھوريت جي لاءِ اھم ڪردار آھي: آصف حيدر شاھھ
سالانھ قسطن تي ڏني پئي وڃي، ڪراچي پريس ڪلب مالي مسئلن کي منھن ڏئي رھيو آھي، رقم گڏيل ادا ڪئي وڃي:صدر/سيڪريٽري
قیام پاکستان سے پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان بہترین دوستانہ تعلقات قائم ہیں: کفیل حسین
سعودی عرب نہ صرف کاروباری لحاظ سے پاکستان اور پاکستانیوں کے لئے اہمیت کا حامل ہے
کراچی: جج کے سخت سوالات پر ایف آئی اے کی خاتون پراسیکیوٹر بیہوش ہوگئیں
عدالتی عملے کے مطابق جج کے سخت لہجے کی وجہ سے خاتون پراسیکیوٹر کمرہ عدالت میں بیہوش ہوکر نیچے گر گئیں
کیلے کی برآمدی مہارتوں میں کولڈ اسٹوریج کی اہمیت کے حوالے سے سندھ زرعی یونیورسٹی کے طلبہ کیلئے فیلڈ ورکشاپ
سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام کے ڈئریکٹوریٹ آف اورک کی جانب سے اہم تحقیقاتی فیلڈ ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا