"c" تلاش کے نتائج۔
سندھ زرعی یونیورسٹی میں پوسٹر پریزنٹیشن اور پراجیکٹس کی نمائش کا انعقاد
شاندار نمائش میں طلبہ وطالبات نے اپنی ذہانت اور تخلیق کے منصوبے پیش کیے
سیف سٹی منصوبے پر اب تک کی پیش رفت کراچی کو محفوظ بنانے کی جانب اہم قدم ہے، وزیراعلیٰ سندھ
مختلف مقامات پر 1300 کیمرے نصب کیے جائیں گے، آئی جی کی وزیراعلیٰ کو بریفنگ
پاک چین دوستی دنیا بھر کےلئے عظیم مثال ہے؛ کفیل حسین
سی پیک منصوبے کی وجہ سے پاک چین تعلقات مزید مربوط ہو رہے ہیں
معروف صنعتکارسید احتشام مظہر بلا مقابلہ PLGMEA سینٹرل کے چیئرمین منتخب
اجلاس کے موقع پر نو منتخب چیئرمین نے چمڑے کے شعبے کی طاقتوں سے فائدہ اٹھانے کی ضرورت پر زور دیا
چیف سیکریٹری سندھ سید آصف حیدر شاہ کی کراچی پریس کلب کے اراکین گورننگ باڈی سے ملاقات
سالانہ گرانٹس، نئے ممبرز کے پلاٹس اور صحافی ہاؤسنگ اسکیم ہاکس بے کے ترقیاتی منصوبوں پر صدر و سیکریٹری کراچی پریس کلب نے بریفنگ دی
پاکستانی نوجوان ملازمت کے بجائے آن لائن کاروبار کو ترجیح دیں: ولی اللہ خان
دنیا بھر میں آئی ٹی کی صنعت تیزی سے ترقی کی راہ پر گامزن ہے جبکہ پاکستان کے پروسی ممالک بھی آئی ٹی ایکسپورٹ کو بڑھانے پر خصوصی...
معروف بزنس مین دانش امان کراچی میں اخوت فاﺅنڈیشن کے پہلے چیئر مین کونسل آف پیٹرن نامزد
دانش امان کی قیادت اخوت فاﺅنڈیشن کے لئے بہترین اثاثہ اور معیشت کو فروغ دینے میں معاون ثابت ہوگی
کراچی: کلفٹن شيرين جناح کالونی کے قریب گاڑیوں کی نظارد میں آگ لگ گئی
آتشزدگی میں مکمل جل جانے والی گاڑیوں پر سندھ حکومت کی نمبر پلیٹ لگی ہے
شفیق موڑ تا اللہ والی روڈ کی خستہ حالی کے خلاف جماعت اسلامی شمالی کا احتجاج
سندھ حکومت، میئر کراچی اور کے ایم سی کی نااہلی کی وجہ سے عوام شدید مشکلات کا شکار
میڈیکل کالجز میں داخلوں کے لیے انٹری ٹیسٹ شروع، مبینہ پیپر راتوں رات وائرل ہوگیا
کراچی، سکھر، لاڑکانہ، جامشورو اور دیگر شہروں میں میڈیکل میں داخلے کے لیے انٹری ٹیسٹ شروع ہو گیا