"c" تلاش کے نتائج۔
کراچی:ڈی آئی جی سیکیورٹی ڈاکٹر مقصود احمد کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات
دوطرفہ سیکیورٹی کے امور پر تبادلہ خیال کيا گيا
حیدرآباد: اسرا یونیورسٹی میں پاکستان کے 76 ویں یوم آزادی کی تقریبات کا آغاز
تقریب میں طلباء، فیکلٹی ممبران، معززین اور تمام ملازمین کیبڑی تعدادنےشرکت کی
اینٹی وائلنٹ کرائم سیل پولیس کی کاروائی, 8 کروڑ کے لئے اغوا کیا جانے والا بچہ بازیاب
بچے کو نامعلوم ملزمان گھر کے قریب چھوڑ کر فرار ہوگئے: ایس ایس پی زیشان شفیق
خواتین کے لئے کسی بھی شعبے میں کامیابی کا حصول اور شہرت کا ملنا آسان نہیں ہے: خاتون شیف حنا زیشان
خواتین معاشرے میں اپنی خداداد صلاحیتوں کی بدولت اہم کردار ادا کررہی ہیں
شرجیل انعام میمن کی طرف سے کراچی پریس کلب کیلئے سالانہ گرانٹ 05 کروڑ روپے کا چیک جاری
شرجیل انعام میمن نے 05 کروڑ روپے کا چیک کراچی پریس کلب کے صدر سعید سربازی کے حوالے کیا
ڏهرڪي ۾ پورهيت جو ٽائون ڪاميٽي جي چيئرمين خلاف احتجاج
3سال ڳوٺ ٻاهريان ڇتي ڪتن جي ڏاڙهڻ سبب ڀاءُ فوت ٿي ويو هو: غلام مرتضيٰ ڪانڃون
ايڊيشنل آءِ جي ڪراچي جاويد عالم اوڍو پاران پريڊي ٽريڪ جي ايس او خلاف ڪارروائي جو حڪم
ايس او امير منهاس خلاف سينئر صحافي ۽ جيملڪ جي سي اي او جاويد احمد ملڪ اي آءِ جي کي شڪايت ڪئي
بھارتی فوج میں ایک ہزار سے زائد خواتین اہلکاروں کے ساتھ جنسی زیادتی کا انکشاف
تین برسوں کے دوران 123 خواتین اہلکاروں سے جنسی ہراسانی اور بدسلوکی کی گئی
ہائیکورٹ نے سنده صوبے کے مختلف محکموں میں بھرتیوں کا عمل روک دیا
سندھ حکومت کے 140 سے زائد محکموں میں بھرتیوں کے خلاف دائر درخواست کی سماعت
سيد مراد علی شاہ نے وزیراعلیٰ ہاؤس خالی کردیا
سید مراد علی شاہ نے اپنا ذاتی سامان وزیراعلیٰ ہاؤس سے نجی گھر میں منتقل کردیا