"ex" تلاش کے نتائج۔
سيد مراد علی شاہ نے وزیراعلیٰ ہاؤس خالی کردیا
سید مراد علی شاہ نے اپنا ذاتی سامان وزیراعلیٰ ہاؤس سے نجی گھر میں منتقل کردیا
ہزار ایکسپریس حادثہ ریلوے کے چھ افسران اور ملازمین معطل
سکھر ڈویژن کے چھے ملازمین معطل کردیئے گئے
ہزارہ ایکسپریس حادثه؛ ٹوٹے ہوئے ٹریک کی جگہ لکڑی کا ٹکڑا نصب کیا گیا: ابتدائی رپورٹ
تین افسران کا موقف ہے کہ جائے حادثہ پر لائن کو جوڑنے والی فش پلیٹیں غائب تھیں
ہزارا ایکسپریس حادثہ، جاں بحق هونے والے افراد کی تعداد 40 هوگئی
حادثے کے باعث اپ ٹریک پر ٹریفک معطل ہو گئی
ريحام خان عمران خان پر ایک لاکھ روپے جرمانے کا سن کر حیران
ملک کے کسی بھی حصے سے ابھی تک احتجاج کی کوئی شہادت نہیں ملی
سرہاری ریلوے اسٹیشن کے قریب ہزارہ ایکسپریس حادثے کا شکار، 20 مسافر جاں بحق, 50 سے زائد زخمی ہونے کی اطلاعات
ہزارہ ایکسپریس کی 7 بوگیاں اترنے سے متعدد مسافر جاں بحق و زخمی ہوگئے
اسلام آباد ہائیکورٹ؛ اربوں روپے کے سپر ٹیکس کا نفاذ غیر آئینی قرار
سپر ٹیکس کے ڈیمانڈ اور ریکوری کے تمام نوٹسز عدالت نے کالعدم قرار دے دیے۔
روپے کے مقابلے میں ڈالر مزید 4 روپے مہنگا
یہاں یہ امر قابل ذکر ہے کہ چوتھے ماہ تسلسل سے کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ سرپلس ہے
روٹری کے فلاحی منصوبوں کو اجاگر کیا جائے ، حنیف خان
دنیا میں کوئی ایسی آرگنائزیشن نہیں جس کے 40 ہزارسے زائد کلبز ہوں،ڈسٹرکٹ گورنر 3271 روٹری انٹرنیشنل
اسلام آباد: ٹریل تھری زیادتی کیس کا نامزد ملزم گرفتار
زیادتی کا شکار بننے والی لڑکی کے مطابق ملزم نے کسی کو بتانے کی صورت میں قتل کی دھمکی دی ہے