"p" تلاش کے نتائج۔
میں نے زندگی میں کوئی ایسی جمہوریت نہیں دیکھی جس میں اس قسم کی قانون سازی کریں: چيئرمين پی ٽی آئی بیرسٹر گوہر
اگر اسی قسم کی قانون سازی کرنی ہے تو کل کو کوئی بھی اقلیت حکومت بنا سکتی ہے
تحریک انصاف نے کہا ہے کہ وہ اپوزیشن کی جماعتوں سے آج شام مشاورت کرنا چاہتے ہیں، سینیٹر شیری رحمان
تحریک انصاف نے آج مسودہ پیش نہیں کیا، نائب صدر پیپلز پارٹی
سپریم کورٹ ڈیمز فنڈ میں موجود رقم حکومت کے پبلک اکاؤنٹ میں منتقلی کرنے کا حکم دے دیا
سپریم کورٹ، دیامر بھاشا مہمند ڈیمز فنڈ کیس کی 9اکتوبر کی سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری
صوبائي وزير شاھينه شير علي ۽ ايم پي اي ندا کھڙو زيادتي جو شڪار ٿيل پوليو ورڪر جي گهر پهچي 50 لک جو چيڪ ڏنو
جيڪب آباد پهچي متاثر ليڊي پوليو ورڪر سان همدردي جو اظهار ڪيو ۽ کيس چيڪ ڏنو آهي: ايم پي اي ندا کھڙو
ملير ڊولپمينٽ اٿارٽي جي سال 2023-24 ۽ 2024-25 جي بجيٽ منظور
اجلاس ۾ ڪراچي پريس ڪلب جي ميمبرن کي نيو ملير ۽ تيسر ٽائون ڏنل پلاٽن جي 20/80 ادائيگي لاءِ سمري موڪلڻ جي منظوري ڏني وئي
محمد حسین محنتی کی افغان قونصل جنرل سید عبدالجبار تخاری سے ملاقات
ملاقات میں پاک۔افغانستان تعلقات سمیت ملکی وعالمی صورتحال پرتبادلہ خیال کیا گیا
فیوچر کی بزنس کلب کے چیئرمین امجد اقبال امجد اور آل پاکستان ہینڈی کرافٹ کی چیئرپرسن عائشہ فاروقی کے درمیان اہم معاہده
امجد اقبال امجد اور عائشہ فاروقی کے درمیان ایک اہم معاہدے پر دستخط کی تقریب منعقد
کندھ کوٹ میں گرلز اسکول کے سامنے فائرنگ سے ٹیچر جاں بحق
وزیر داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار نے ایس ایس پی کندھ کوٹ کشمور سے تفصیلات طلب کرلیں
وزیر داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار سے چيئرپرسن بینظیر اِنکم سپورٹ پروگرام سینیٹر روبینہ خالد کی ملاقات
اس موقع پر اسپیکر سندھ اسمبلی سید اویس شاہ بھی موجود تھے
سکھر پولیس کی کاروائی، بین الصوبائی منشیات اسمگلر میں ملوث دو خواتین گرفتار، 14 کلو چرس برآمد
خواتین کی تلات زوجہ سردار محمد پٹھان اور زینت عرف شکیلاں زوجہ علی بھادر پٹھان کے ناموں سے شناخت