"پاکستان ٹینرز ایسوسی ایشن (سدرن زون)" تلاش کے نتائج۔

پاکستان ٹینرز ایسوسی ایشن (سدرن زون) کی جانب سے میر نادر نبیل گبول کے اعزاز میں ظہرانہ

تقریب میں چمڑے کی صنعت سے وابستہ معروف صنعتکاروں، ایسوسی ایشن کے عہدیداران اور کاروباری برادری کے نمائندوں نے شرکت کی