واہی پاندھی:قصبو کے قریب گلی کے مسئلے پر بروہی اور لغاری برادری میں لڑائی، فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق۔
فائرنگ کے نتیجے میں نصیر لغاری، حنیف بروہی اور شریف بروہی جاں بحق ہوگئے۔
علائقے میں فائرنگ سے خوف و ہراس کی صورتحال، پولیس فائرنگ روکنے میں ناکام
علاقہ میدان جنگ بنا ہوا ہے، پولیس غائب ہے، فائرنگ جاری ہے، پولیس بھیج کر فائرنگ بند کرائی جائے، علاقہ مکین
واہی پاندھی:قصبو کے قریب بروہی اور لغاری برادری میں لڑائی، فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق۔
واہی پاندھی:قصبو کے قریب بروہی اور لغاری برادری میں لڑائی، فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق۔