ہفتہ، 26 ستمبر 2026
بریکنگ

بنوں میں امن کمیٹی کے دفتر پر دہشتگردوں کا حملہ، 7 افراد جاں بحق

تازہ ترین 21st Nov 2025 534 مناظر
بنوں میں امن کمیٹی کے دفتر پر دہشتگردوں کا حملہ، 7 افراد جاں بحق
بنوں (ویب ڈیسک): بنوں میں امن کمیٹی کے دفتر پر دہشتگردوں کے حملے میں 7 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق بنوں کے علاقے ہوید میں دہشتگردوں نے امن کمیٹی کے دفتر پر فائرنگ کی، جس کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔ پولیس نے بتایا کہ دہشتگردوں نے رات کی تاریکی میں حملہ کیا، جس کی تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ