"حکومت" تلاش کے نتائج۔
بلوچستان حکومت کا سکیورٹی اداروں کو شاہراہوں پر قائم چیک پوسٹیں فوری ختم کرنےکا حکم
وفاقی سکیورٹی اداروں کی چیک پوسٹیں نہیں ہیں تو بلوچستان میں بھی چیک پوسٹیں نہیں ہونی چاہئیں۔
وفاقی حکومت کا انسانی اسمگلنگ روکنے کیلئے اہم فیصلہ
ذرائع کے مطابق انسانی اسمگلنگ وٹریفکنگ میں ملوث افراد کے بینک اکاؤنٹس اور اثاثے منجمد کیےجائیں گے۔
سندھ حکومت نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا
سندھ حکومت کے نوٹیفکیشن کے مطابق 28 جون سے یکم جولائی تک صوبے بھر میں تعطیلات ہوں گی۔
کراچی کے بجلی صارفین سے 12 ماہ تک ایک روپے 52 پیسے فی یونٹ سرچارج وصولی کی منظوری
اجلاس میں حکومتی اداروں کو فارما سیوٹیکل کا خام مال درآمد کرنے کی منظوری دی گئی ہے
سیلاب متاثرین کیلئے فنڈز کے بغیر بجٹ منظور نہیں ہونے دیں گے، بلاول کی حکومت کو وارننگ
سلیکٹڈ ہم پر مسلط کیا گیا تھا اس نے دہشت گردوں کو واپس یہاں آباد کرایا، ہم ہر دہشت گرد سے مقابلہ کریں گے۔
آئی ایم ایف کا آئندہ مالی سال کے بجٹ پر عدم اطمینان کا اظہار
اس ترمیم کی مخالفت کی کہ پارلیمنٹ سے منظوری کے بغیر حکومت کو پیٹرولیم لیوی میں اضافے یا کمی کے اختیارات حاصل ہو جائیں .
بھارتی حکومت نے ٹوئٹر بند کرنے کی دھمکی دی تھی: جیک ڈورسی کا انکشاف
جیک ڈورسی نے کہا کہ بھارتی حکومت کی جانب سے یہ دھمکی 2020 اور 2021 میں بھارت میں کسانوں کے احتجاج کے دوران دی گئی تھی
سندھ حکومت نے بجٹ میں کراچی کیلئےکتنا فنڈ مختص کیا ہے؟
مشکل مالی حالات کے باوجود بھی کوشش کی ہے کہ عوام کو زیادہ ریلیف فراہم کرسکیں
ریاست کیخلاف سنگین اقدامات کی منصوبہ بندی کے ٹھوس شواہد ہیں: وزیراعظم
گزشتہ حکومت کی ناقص پالیسیوں سے ملک ڈیفالٹ ہونے کے قریب تھا
یہ آڈیوز ریکارڈ کون کرتا ہے؟ اسلام آباد ہائیکورٹ نے حکومت سے جواب طلب کرلیا
اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس بابر ستار نے حکم امتناع جاری کیا ہے۔