"حکومت" تلاش کے نتائج۔
پی ٹی آئی چھوڑنے والے رہنماؤں کے آپس میں مذاکرات جاری ہیں، فواد چوہدری
25کروڑ عوام کو نواز شریف اور آصف زرداری کے سہارے نہیں چھوڑا جاسکتا
صومالیہ میں مسلح افراد کا فوجی اڈے پر حملہ؛ 17 ہلاکتیں
الشباب کو دارالحکومت سے تو پسپا کردیا گیا ہے لیکن ملک کے دیگر حصوں میں اب بھی الشباب کا قبضہ ہے
اسٹیبلشمنٹ کے بغیر بننے والی حکومت ہی ملک کو مسائل سے نکال سکتی ہے، عمران خان
عمران خان کا مزید کہنا تھا کہ یہ اب تیسری بار بھی مجھ پر حملہ کریں گے
آڈیولیک کمیشن کیس: حکومت نے چیف جسٹس سمیت بینچ کے 3 ممبران پر اعتراض عائدکردیا
وفاقی حکومت نے متفرق درخواست آڈیولیک کمیشن کے خلاف درخواستوں کے مقدمے میں جمع کرائی ہے۔
اسٹیبلشمنٹ کس طرح ملک کو مکمل معاشی تباہی کی طرف جانے دے رہی ہے؟ عمران خان
پی ڈی ایم حکومت کا ون پوائنٹ ایجنڈا تحریک انصاف کا خاتمہ ہے
کب تک انتخابات آگے کرکے جمہوریت قربان کرتے رہیں گے، چیف جسٹس
جسٹس اعجاز الاحسن نے کہا کہ 90 دن کا وقت بھی آئین میں دیا گیا ہے نگران حکومت 90 دن میں الیکشن کروانے ہی آتی ہے
آئی ایم ایف پروگرام میں تاخیر، بجٹ شیڈول متاثر ہونے کا خدشہ
رقیاتی بجٹ و سالانہ ترقیاتی منصوبے کی منظوری کیلئے سالانہ پلان کوآرڈینیشن کمیٹی کے اجلاس ملتوی کر دیئے گئے ہیں
آڈیو لیکس تحقیقات: حکومت نے جسٹس فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 3 رکنی کمیشن تشکیل دیدیا
کمیشن چیف جسٹس کی ساس اور ان کی دوست کی مبینہ آڈیو لیک کی تحقیقات کرے گا۔
حکومت ثبوت دے ہم خود ملوث افراد کو حوالے کردیں گے، عمران خان
عمران خان کا کہنا تھاکہ آپریشن اور انتقامی کارروائیوں سے پی ٹی آئی ختم نہیں ہوگی
حکومتی ٹیم اور عمران خان کی مذاکراتی ٹیم میں ملاقات، دہشتگردوں سے متعلق بات چيت
کمشنر کی سربراہی میں حکومتی ٹیم ملاقات کے بعد زمان پارک سے واپس روانہ ہوگئی ہے۔