"سندھ" تلاش کے نتائج۔
کراچی، ڈکیتی مزاحمت پر شہری کو قتل کرنے والا ملزم گرفتار
9 جولائی 2023 کو قائد آباد کے علاقے میں موٹر سائیکل پرجانے والے دو افراد کو لوٹنے کی کوشش کی
حیدرآباد کی مہوش خان زئی فلاحی کاموں میں سب سے آگے
میرا مشن ہے کہ حیدراباد میں اولڈ ایج ہوم قائم کروں؛ مہوش خان زئی
ڈالر کی گرتی ہوئی قیمت سے معیشت بہتر ہوگی اور ملک میں استحکام آئےگا: عبدالقادر شیخانی
کاروبار میں ترقی کے مواقعے میسر آئیں گے ملک ترقی اور خوشحالی کی جانب گامزن ہوگا
ہدایتکار ابو علیحہ نے سندھی زبان میں فیچر فلم بنانے کا اعلان کر دیا
اس فیچر فلم میں تھرپارکر کے بھوپا قبیلے کی کہانی کو فلمایا جائے گا
کراچی میں شہریوں کے تشدد سے ڈاکو ہلاک
مارے جانے والے مبینہ ڈاکو کی لاش پولیس کارروائی کے بعد شناخت ورثا کے لیے سردخانے میں امانتاً تین دن کے لیے رکھوا دی گئی ۔
کراچی میں بینک کو آگ لگانے والا سیکیورٹی گارڈ گرفتار
تفیتشی افسر نے بتایا کہ ملزم جاوید نے نجی بینک میں آگ لگائی
پسند کی شادی کی اجازت نہ ملنے پرلڑکی نے خودکشی کرلی
اہل خانہ کی جانب سے پسند کی شادی کرنے کی مخالفت پرنوجوان لڑکی نے دلبرداشتہ ہوکرخود کشی کرلی
کراچی کی 50 فیصد آبادی پانی کی عدم فراہمی کا شکار ہے، حافظ نعیم
شہر میں بجلی اور پانی کی عدم فراہمی کے لئے روز مظاہرے ہورہے ہیں۔
21اور 22 جولائی کو کراچی سمیت سندھ بھر میں بارش کا امکان
محکمہ موسمیات کے مطابق شہر کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 34.5ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا
روٹری ڈسٹرکٹ 3271 اسٹالیشن کی تقریب ہوٹل ریجنٹ پلازہ میں منعقد
تقریب میں سندھ بلوچستان کے 175 کلب سے تعلق رکھنے والے ڈپٹی گورنر نے شرکت کی