"سندھ" تلاش کے نتائج۔
کراچی: قربانی کے جانور کو دیکھنے کا شوق بچے کی جان لے گیا
گھسٹنے کی وجہ سے بچے کو شدید چوٹیں آئیں اور وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا
کراچی کے مختلف علاقوں میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 14 گھنٹوں تک جا پہنچا
کے الیکٹرک کی جانب سے مینٹیننس اور ٹیکنیکل فالٹس کے نام پربھی گھنٹوں بجلی کی بندش کی جارہی ہے۔
سندھ حکومت نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا
سندھ حکومت کے نوٹیفکیشن کے مطابق 28 جون سے یکم جولائی تک صوبے بھر میں تعطیلات ہوں گی۔
الفا ایجوکیشن نیٹ ورک کی کامیاب 6 سال مکمل ہونے پر سالگرہ منائی گئی
ڈائریکٹرعمر الطاف ہمارے ایجوکیشن کی تاریخ میں اس خاص سنگ میل کو یاد کرتے ہوئے
نوجوان ہر شعبے میں اپنی صلاحیتوں کا لوہامنواسکتے ہیں،شکیل قاسمی
بچوں کی تربیت کا سلسلہ جاری رہے توگوٹھوں کے بچے بھی شہری علاقوں کے بچوں سے صلاحیتوں میں مقابلہ کرسکیں گے
مسلم معاشرے کی تشکیل میں خواتین کا کردار اہمیت کا حامل ہے، آپاشاہدہ حسن حقانی
مسلم معاشرے کی تشکیل میں خواتین کا کردار اہمیت کا حامل ہے، آپاشاہدہ حسن حقانی
سندھ میں لیٹریسی ریٹ کو بڑھانے کےلئے فوری اقدامات کرنے کی ضرورت ہے محمد حنیف صدیقی
پاکستان میں شرح خواندگی انتہائی کم ہو چکی ہے جو ہم سب کےلئے لمحہ فکریہ ہے ریحان ہاشمی
کراچی میں ڈانس پارٹی پر چھاپہ
شاہ فارم ہاوس سے چار مرد اور دو خواتین گرفتار کيا گيا
کراچی پریس کلب کے اراکین کو کی پی سی ہیلتھ کارڈ جاری کیے جائیں گے: سعید سربازی
اپنے اراکین کی فلاح و بہبود اور پریس کلب کی تعمیر و ترقی کی کوششیں جاری رکھیں گے
لسٹ اسٹوریز 2 : "سوچا تھا کہ کبھی بولڈ سین نہیں کروں گی"بھارتی سندھی اداکارہ تمنا بھاٹیہ
لسٹ اسٹوریز 2 میں ان کے ساتھی اداکار کے ساتھ بولڈ مناظر فلمائے گئے ہیں