"پارلیمنٹ" تلاش کے نتائج۔
پارلیمنٹ کا چیف جسٹس کیخلاف ریفرنس لانے کا فیصلہ، تحریک منظور
اسلام آباد: پارلیمنٹ نے چیف جسٹس پاکستان کے خلاف ریفرنس لانےکا اصولی فیصلہ کرلیا
پارلیمنٹ ہی سپریم ہے سب کو اس کے سامنے سر تسلیم خم کرنا پڑےگا: بلاول
14مئی تاریخ ساز دن ہے، آج کے دن بینظیر بھٹو شہید اور نواز شریف نے میثاق جمہوریت کی دستاویز پر دستخط کیے
کینیڈا نے چینی سفارتکار کو ملک بدر کردیا، چین کا سخت ردعمل
کینیڈا نے رکن پارلیمنٹ اور ان کے اہلخانہ کو دھمکیاں دینے کے الزام میں چینی سفارتکار ملک بدر
پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے جسٹس مظاہر کی آمدن اور اثاثوں کی تفصیلات 15 دنوں میں طلب کر لیں
نور عالم خان کا کہنا تھاکہ یہ جسٹس مظاہر یا کسی ایکس وائی کا ایشو نہیں
ایران میں مہنگائی کنٹرول نہ کرنے پر وزیر عہدے سے فارغ
پارلیمنٹ میں 272 کے ایوان میں سے 162 اراکین نے وزیر صنعت و تجارت رضا فاطمی امین کو عہدے سے ہٹانے کیلئے ووٹ دیا
سپریم کورٹ کا کام ثالثی اور پنچایت نہیں آئین وقانون کے مطابق فیصلے کرنا ہے: وزیراعظم
سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ کو پارلیمان نے قبول نہیں کیا، پارلیمنٹ آج بھی سمجھتی ہے کہ فیصلہ چار تین کا ہے تین دو کا یا پانچ...
پارلیمنٹ کی حدود میں تجاوز کیا گیا تو آئین میں رہتے ہوئے اقدامات کریں گے: خواجہ آصف
ہم پارلیمنٹ اور عدلیہ کا ٹکراؤ نہیں چاہتے، پارلیمنٹ اور عدلیہ کی ٹکراؤ سے ملک اور قوم کا نقصان ہوگا
وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس، توہین پارلیمنٹ پر 3 شخصیات کو استحقاق کمیٹی میں بلانے پر غور کيا گيا
وزیراعظم کی زیر صدارت حکمران اتحاد کے اجلاس میں توہین پارلیمنٹ پر 3 شخصیات کو طلب کرنے سمیت اہم فیصلے کیے گئے
الیکشن کیلئے فنڈز کی فراہمی معاملہ، وفاقی کابینہ نے پارلیمنٹ کو سمری بھیج دی
کابینہ اجلاس میں سپریم کورٹ کے پنجاب میں الیکشن کے لیے فنڈز سے متعلق فیصلے پر غور و فکر