"پولیس" تلاش کے نتائج۔
کراچی: پولیس کی کارروائی, بدفعلی کے بعد ویڈیو بناکر بلیک میل کرنے والے گروپ کے 5 ملزمان گرفتار
تیموریہ پولیس نے 15 سالہ نوجوان اویس کی شکایت پر کاروائی کرتے ہوئے 5 ملزمان کو گرفتار کیا گيا
خيرپور پولیس کی کامیاب کارروائی، دو ماہ قبل نسوانی آواز پہ اغوا ہونے والا مغوی با حفاظت بازیاب
خیرپور کے علاقے بوزدار وڈا کے رہائشی مھدی رضا ملاح کو نسوانی آواز پہ ضلع سکھر سے اغوا ہوا تھا
نگراں وزیر داخلہ سندھ بریگیڈیئر ریٹائرڈ حارث نواز اور سیکریٹری داخلہ سندھ کا سینٹرل پولیس آفس کراچی کا دورہ
سی پی او آمد پر آئی جی سندھ و پولیس کے دیگر سینئر افسران نے خوش آمدیديد استقبال کیا
بحیثیت پولیس فورس ہمیں عوام الناس تک سروسز ڈیلیور کرنا ہے۔آئی جی سندھ رفعت مختار
آئی جی سندھ رفعت مختار کی ذیر صدارت تعارفی اجلاس
گڑھی یاسین میں حملہ آورں نے پولیس اہلکار سمیت 2 افراد کو قتل کردیا
گڑھی یاسین کے قریب ہوٹل پر بیٹھے افراد پر ملزمان نے فائرنگ کردی
سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری کی صاحبزادی ایمان مزاری گرفتار
پولیس اور سادہ کپڑوں میں ملبوس افراد نے ایمان کو گھر سے اغوا کیا تھا۔ شیریں مزاری
بچی فاطمہ کے ساتھ جنسی زیادتی اور تشدد کی تصدیق
پولیس سرجن امان اللہ بھنگوار نے بچی فاطمہ کے ساتھ جنسی زیادتی اور تشدد کی تصدیق کی
کراچی: گڈاپ ٹاؤن سے کالعد م تنظیم داعش کے 2انتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار
رینجرز (سندھ)اور پولیس (ایس آئی یو)نے انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر مشترکہ کاروائی کی
سندھ پولیس ملازمین کی فلاح و بہبود کے حوالے سے اجلاس
آئی جی سندھ غلام نبی میمن کی ذیر صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس/ویڈیولنک اجلاس
رانی پور سانحہ: عدالت نے بچی کی قبرکشائی کی اجازت دے دی
گرفتار ملزم اسد شاہ کو 4 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے