"پی ٹی آئی" تلاش کے نتائج۔
جیل کا عملہ سہولیات دیکر تصاویر کھینچتا ہے اور سامان لے جاتا ہے، پرویز الہیٰ
جس طرح چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود کو ضمانت دی گئی اسی طرح مجھے بھی ضمانت دی جائے
پشاور؛ پی ٹی آئی ورکرز کو ہراساں کرنے کیخلاف درخواست پر فریقین کو نوٹس
وکیل درخواست گزار معظم بٹ ایڈوکیٹ نے دلائل میں کہا کہ پی ٹی آئی کے 231 ورکرز نے یہ درخواست دائر کیا ہے
جی ایچ کیو حملہ کیس: چیئرمین پی ٹی آئی کو ملزم نامزد کرنے کا فیصلہ
مقدمات میں انسداد دہشتگردی ایکٹ کی مزید دفعات شامل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے
توشہ خانہ کیس, پی ٹی آئی چیئرمین کا چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ پر عدم اعتماد کا اظہار
چیئرمین پی ٹی آئی نے توشہ خانہ کیس کا کے خلاف درخواستیں دوسرے بینچ کو منتقل کرنے کی پٹیشن دائر کی ہے
پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار
اس مقدمے میں سابق صوبائی وزیرعاطف خان اورسابق ایم پی اے طفیل انجم بھی نامزد ہیں
ہمایوں اختر خان نے پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان کر دیا
انہوں نے کہا کہ ہمارے شہداء کا لہو اور قربانیاں یہ قوم کبھی فراموش نہیں کرے گی
کور کمانڈر ہاؤس کیس: چیئرمین پی ٹی آئی سمیت 5 ملزمان کی طلبی کے سمن جاری
عمران خان کی گرفتاری کے بعد پی ٹی آئی کارکنوں نے ملک کے مختلف شہروں میں احتجاج اور جلاؤ گھیراؤ کیا تھا۔
سنگین غداری کیس کے درخواست گزار وکیل کے قتل کے مقدمے میں عمران خان کی ضمانت منظور
عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کو 2 ہفتے میں متعلقہ عدالت کے سامنے پیش ہونے کا حکم دے دیا
پی ٹی آئی کے سابق رہنماؤں کی جیل میں شاہ محمود سے اهم ملاقات، بڑے فيصلے کا امکان
ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے سابق رہنماؤں نے شاہ محمود قریشی کو پارٹی چھوڑنے پرآمادہ کرنے کی کوشش کی۔
پی ٹی آئی کے چیف آرگنائزر سیف اللہ نیازی کا بھی پارٹی چھوڑنے کا اعلان
سیف اللہ نیازی کا شمار عمران خان کے قریبی ساتھیوں میں ہوتا ہے۔