"ہلاک" تلاش کے نتائج۔
مس وینزویلا آریانا ویرا ایک خوفناک کار حادثے میں ہلاک
میڈیا کے مطابق آریانا کی کار وینزویلا کے علاقے اورلینڈو میں سامنے آنے والے ٹرک سے ٹکرا گئی۔
بھارت میں مٹی کا تودہ گرنے سے 10 افراد ہلاک اور درجنوں لاپتا
یکم جون سے اب تک بھارت میں سیلاب، لینڈ سلائیڈنگ اور حادثات میں 100 سے زائد افراد ہلاک ہو چکے
ملیر کینٹ کے قریب چائے کے ہوٹل پر فائرنگ سے بلڈر قتل
فائرنگ کے واقعے میں بلڈر عذیر ظفر ولد سید ہمایوں ہلاک ہوگیا
کراچی میں شہریوں کے تشدد سے ڈاکو ہلاک
مارے جانے والے مبینہ ڈاکو کی لاش پولیس کارروائی کے بعد شناخت ورثا کے لیے سردخانے میں امانتاً تین دن کے لیے رکھوا دی گئی ۔
اپنی نیند کیلیے ماں نے بچے کو دودھ میں نشہ آور دوا پلا دی؛ نومولود ہلاک
فینٹائل کو شدید درد بالخصوص تیسرے درجے کے کینسر میں دیا جاتا ہے
چین میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچادی؛ 15 افراد ہلاک
ریسکیو کے کاموں کے دوران لاشیں ملنے کا سلسلہ جاری ہے۔
امریکا: 2 سالہ بیٹے سے گولی چلنے پر حاملہ ماں ہلاک
خاتون بھی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے کچھ گھنٹوں بعد موت کی نیند سو گئی۔
نائیجیریا: دریا میں کشتی الٹنے سے 100 سے زائد افراد ہلاک
رات 3 بجے پیش آیا اور رات کے اندھیرے کی وجہ سے حادثے کا علم نہ ہونے کی وجہ سے زیادہ ہلاکتیں ہوئیں۔
ترکیہ میں راکٹ اور بارود بنانے والی فیکٹری میں دھماکہ، 5 افراد ہلاک
صدر رجب طیب اردوان نے ہلاک ہونے والے افراد کے اہل خانہ کے ساتھ اظہار افسوس کیا
مقبوضہ کشمیر میں ہندو یاتریوں کی بس کھائی میں گر گئی؛ 10 ہلاک اور55 زخمی
ضروری کارروائی کے بعد لاشیں اہل خانہ کے حوالے کردی گئیں۔