"ہلاک" تلاش کے نتائج۔
لکی مروت میں 3 حملے پسپا, دہشتگرد کمانڈر سمیت 7 دہشتگرد ہلاک، 3 اہلکار شہید
آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ ہلاک دہشتگردوں سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد ہوا
چہرے کے قریب موبائل فون پھٹنے سے 8 سالہ بچی ہلاک
واقعه بھارتی ریاست کیرالہ میں پیش آیا، جہاں 8 سالہ بچی فون استعمال کررہی تھی
سوڈان میں پانچویں روز بھی جھڑپیں، 174 سے زياده ہلاکتیں
آگ جہازوں کے ایندھن ٹینک میں لگی، امدادی ٹیمیں آگ بجھانے میں مصروف ہیں
رحیم یار خان/ مقابلے کے دوران ٤ ملزمان ہلاک اور دو فرار ہوگیے؛ کوٹسبزل پولیس
تھانہ احمد پور لمہ اور تھانہ کوٹسبزل پولیس کا مسلح ملزمان سے فائرنگ کا تبادلہ 4 ملزمان ہلاک دو فرار، ترجمان پولیس
لڑکے نے محبوبہ کو ہوم تھیٹر میں بم بھیج دیا، دُلہا ہلاک
بھارت میں ایک عاشق کو اپنی محبوبہ کی شادی برداشت نہیں ہوئی