"PTI" تلاش کے نتائج۔
یہ انجیکشن لگاتے ہیں جس سے بندا آہستہ آہستہ مرجاتا ہے: عمران خان کا عدالت میں بیان
کونسا ریکارڈ نیب کو چاہیے جو میں نہیں مان رہا
اسد عمر کے بعد شاہ محمود قریشی کو بھی گرفتار کر لیا گیا
پولیس حکام کے مطابق شاہ محمود قریشی کو ریڈ زون سےگرفتارکیا گیا
پشاور: پولیس اور پی ٹی آئی کارکنان میں جھڑپیں، 10 افراد جاں بحق
مشتعل کارکنوں نے ایدھی ایمبولینس کو روکا، مریض کو اُتارا اور ایمبولینس کو توڑ پھوڑ کے بعد اسے نذر آتش کر دیا
14سال جیل میں رہا لیکن کبھی جیالوں کو قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہ دی؛ آصف زرداری
آصف زرداری کا عمران خان کی گرفتاری کے بعد شہروں میں ہنگامہ آرائی پر ردِعمل دیا
9مئی کا دن سیاہ باب کی طرح یاد رکھا جائے گا، عمران خان کی گرفتاری کے بعد ہنگاموں پر آئی ایس پی آر کا ردِعمل
جو کام ملک کے ابدی دشمن 75 سال میں نہ کرسکے وہ اقتدار کی ہوس میں مبتلا ایک سیاسی لبادہ اوڑھے ہوئے اس گروہ نے کر دیکھایا۔آئی ایس...
عمران خان کی گرفتاری کیخلاف مختلف شہروں میں پرتشدد احتجاج
مختلف شہروں میں تحریک انصاف کے کارکنوں نے احتجاج کیا
پی ٹی آئی قیادت لاہور میں کور کمانڈر ہاؤس پر حملے میں ملوث، مبينه آڈیوز لیک
پی ٹی آئی قیادت خود لاہور میں کور کمانڈر ہاؤس پر حملے میں ملوث نکلی، ہوشربا انکشافات ثبوت کے ساتهه
القادر ٹرسٹ کیس، عمران خان کا 8 دن کا جسمانی ریمانڈ منظور
عدالت نے عمران خان کو 17 مئی کو دوبارہ پیش کرنے کا حکم دیا
پی ٹی آئی کراچی کے صدر آفتاب صدیقی کے گھر پولیس کی جانب سے چھاپہ
پولیس نے آفتاب صدیقی کے 2 سکیورٹی گارڈ کو ہراست میں لے لیا
سندھ پولیس کی جانب سے پی ٹی آئی رہنماؤں کے گھروں پر چھاپوں کا سلسلہ جاری
پولیس خرم شیر زمان کے بھائی کو اپنے ہمراہ گرفتار کرکے لے گئی