"a" تلاش کے نتائج۔
جہانگیر ترین کی نئی سیاسی جماعت کیلئے مزید مجوزہ نام سامنے آگئے
نئی سیاسی جماعت کے لیے 'پاکستان ڈیموکریٹک پارٹی' اور 'پاکستان مسلم لیگ جناح' کے نام زیر غور
’رواں ماہ پنجاب میں بارش برسانے والے مزید 3 سسٹم آرہے ہیں‘
مئی میں 127 فیصد زیادہ بارشیں ہوئیں اور یہ 63 سالوں میں دوسری مرتبہ مئی میں بارشوں کا ریکارڈ بنا
ٹانگ کی مریضہ کے پِتے اور پِتے کی مریضہ کی ٹانگ کا آپریشن کردیا گیا
سی ای او ہیلتھ کا کہنا ہے کہ معاملے کی انکوائری کےلیےکمیٹی تشکیل دے دی ہے
سینٹرل پولیس آفس لاہور میں جعلی انسپکٹر خاتون ساتھیوں سمیت گرفتار
ذرائع کا کہنا ہے کہ مریم نے پوسٹنگ کے لیے ملاقات کے لیے سکیورٹی حکام کو آگاہ کیا
جون میں پیدا ہونے والے بچوں میں کونسی خصوصیات هوتی ہیں؟
جون میں پیدا ہونے والے لوگ کام میں محنتی ہوتے ہیں وہ اپنی زندگی کا کوئی بھی ٹاسک کو محنت اور لگن سے پورا کرتے ہی
نابینا نجومی عورت کی 2023 سے متعلق ایک اہم پیشگوئی سامنے آگئی
کئی ممالک اس دھماکے سے متاثر ہو سکتے ہیں کیونکہ اس کے نتیجے میں ہوا میں کئی سنگین بیماریاں پھیلیں گی
14مئی کے فیصلے پر عملدرآمد ممکن نہیں مگر یہ فیصلہ تاریخ بن چکا: چیف جسٹس
سپریم کورٹ ریویوایکٹ حکم امتناع کی وجہ سے اس عدالت پر ابھی لاگو نہیں ہوتا،عدالت انتخابات نظرثانی کا فیصلہ ریویو ایکٹ کے فیصلے تک روک سکتی ہے
وقت آ گیا ہے 9 مئی کے منصوبہ سازوں اور ماسٹر مائنڈز کیخلاف قانون کی گرفت مضبوط کی جائے:آرمی چیف
ریاست پاکستان اور مسلح افواج شہدا اور ان کے اہل خانہ کو ہمیشہ عزت و احترام کے ساتھ رکھیں گے
لبنان میں شامی سرحد کے قریب دھماکے میں فلسطینی تنظیم کے 5 ارکان جاں بحق
اسرائیل نے لبنان میں شامی سرحد کے قریب دھماکے میں ملوث ہونے کی تردید کی ہے۔
یہ آڈیوز ریکارڈ کون کرتا ہے؟ اسلام آباد ہائیکورٹ نے حکومت سے جواب طلب کرلیا
اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس بابر ستار نے حکم امتناع جاری کیا ہے۔