"صدر مملکت" تلاش کے نتائج۔
پی ٹی آئی کو برابر کا میدان دیا جائے، صدر کا وزیراعظم کو خط
صدر مملکت نے پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب کی جانب سے نگراں وزیراعظم کو لکھا گیا خط بھی ارسال کیا
عوام کی خدمت پاکستان پیپلزپارٹی کا نصب العین ہے، آصف علی زرداری
نواب شاہ: خدمت کی بدولت ہی سندھ کے عوام پی پی پی پر مسلسل اعتماد کا اظہار کررہے ہیں
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی /سزاؤں میں خصوصی چھوٹ کا اعلان
صدر مملکت نے عید میلاد النبیﷺ کے موقع پر قیدیوں کی سزاؤں میں 90 روز کی کمی کی منظوری دے دی
عام انتخابات قومی اسمبلی کی تحلیل کی تاریخ کے 89ویں دن یعنی پیر 6 نومبر 2023 کو ہونے چاہئیں، صدر مملکت
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا چيف الیکشن کمشنر ، سکندر سلطان راجہ ، کے نام خط
چیف الیکشن کمشنر کا صدر سے ملاقات نہ کرنے کا فیصلہ
چیف الیکشن کمشنر نے عام انتخابات کی تاریخ سے متعلق صدر مملکت کے خط کا جواب دے دیا
قومی اسمبلی کی تحلیل کے حوالے سے حتمی تاریخ کا فیصلہ نہیں ہوا، وزیر اطلاعات
مشاورت مکمل ہو نے کے بعد صدر مملکت کو سمری بھیجی جائے گی۔
سابق صدر مملکت آصف علی زرداری کی گڑھی خدابخش آمد
آصف علی زرداری نے شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی مزار پر پھول چڑھائے اورفاتح خوانی کی
جسٹس فائز عیسیٰ کی بطور چیف جسٹس تعیناتی کی منظوری
صدر مملکت نے جسٹس فائز عیسیٰ کی بطور چیف جسٹس تعیناتی کی منظوری دے دی
عمران خان کو 9 مئی کے واقعات کی کھل کر مذمت کرنی چاہیے: صدر عارف علوی
9مئی کے واقعات میں ملوث افراد کے خلاف کارروائی بھی ہونی چاہیے۔صدر عارف علوی
صدر، وزیراعظم اور چیف جسٹس کی ماہانہ تنخواہ سامنے آگئی
چیف جسٹس آف پاکستان کی ماہانہ تنخواہ 15 لاکھ 27ہزار 399 روپے ہے