"عمرکوٹ" تلاش کے نتائج۔
عمرکوٹ میں آل سندھ فوتی کوٹہ ایکشن کمیٹی کا مطالبات کی منظوری کے لیے احتجاج
سندھ حکومت صرف عدالت کے ذریعے کیس جیتنے والے پٹیشنرز کو نوکریاں دے رہی ہے: رہنما
عمرکوٹ میں ٹرانسپورٹروں کی مشترکہ پریس کانفرنس، بس اڈہ شہر سے باہر منتقل کرنے کی حمایت
بس اڈہ شہر سے باہر منتقل کرنے کے لیے گزشتہ دو برسوں سے انتظامیہ کی جانب سے ہم پر زور دیا جا رہا تھا
عمرکوٹ: بودر فارم کے قریب 03 بچوں سمیت 04 افراد کی نعشیں آم کے درخت سے لٹکی هوئی حالت میں برآمد
علاقہ مکین کا کهنا تها که بیوی سے ناراضگی پر شوہر نے بچوں کو پھانسی دینے کے بعد خود بھی خودکشی کی ہے
13اکتوبر کو ڈاکٹر شاہنواز کے قتل کے خلاف احتجاج کریں گے۔ مين زرداری گروپ کے راستے پر نہیں ہوں اور نہ ہی انہیں ملک کی قیادت کا کوئی حق ہے۔ذوالفقار جونیئر
سندھ میں عمرکوٹ جیسے واقعات پورے ملک کے لیے باعث تشویش ہیں
ڈاکٹر شاہنواز کنبھر کا قتل کيس، مولوی عمر جان سرہندی، سابق ڈی آئی جی میرپورخاص جاوید سونہارو جسکانی، ایس ایس پی عمرکوٹ آصف رضا بلوچ اور ديگر نامزد
مقتول ڈاکٹر کے قتل کیس کے متن میں سامارو کے مولوی عمر جان سرہندی کو لوگوں کو ڈاکٹر کے قتل پر اکسانے والے ملزم کے طور پر شامل...
عمرکوٹ: ڈاکٹر شاہنواز کنبھر کی لاش کو جلانے کے واقعہ کا لواحقین کی شکایت پر 33 ملزمان کے خلاف مقدمہ درج
عمرکوٹ: ڈاکٹر شاہنواز کنبھر کے بہنوئی ایڈووکیٹ ابراہیم کنبھر کی شکایت پر لاش جلانے کا مقدمہ درج کرلیا گیا
سندھ زرعی یونیورسٹی کا سب کئمپس عمرکوٹ اہم سنگ میل ثابت ہوگا:ڈاکٹر فتح مری
"گرین عمرکوٹ، گرین سندھ" کے عنوان سے شجرکاری مھم اور کمپوزٹ مینئوئر پلانٹ کی افتتاحی تقریب