"jui" تلاش کے نتائج۔
کراچی: پیپلزپارٹی کے رہنما منظور وسان کی خطرناک پيشنگوئی
عام انتخابات وقت پر ہوتے نظر نہیں آتے۔منظور وسان
باجوڑ میں جے یو آئی کے ورکرز کنونشن میں دھماکہ، 35جاں بحق، 80 زخمی
پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکے سے 35 افراد جاں بحق اور 80 سے زائد افراد زخمی ہوئے
کراچی کی 50 فیصد آبادی پانی کی عدم فراہمی کا شکار ہے، حافظ نعیم
شہر میں بجلی اور پانی کی عدم فراہمی کے لئے روز مظاہرے ہورہے ہیں۔
جے یو آئی کا دبئی میں نواز اور زرداری کے فیصلوں پر تحفظات کا اظہار
جے یو آئی ترجمان نے مزید کہا کہ وزیر اعظم کا اسمبلیوں کی مدت کے خاتمے کا بیان باہمی مشاورت سے تھا۔
نوجوان ہر شعبے میں اپنی صلاحیتوں کا لوہامنواسکتے ہیں،شکیل قاسمی
بچوں کی تربیت کا سلسلہ جاری رہے توگوٹھوں کے بچے بھی شہری علاقوں کے بچوں سے صلاحیتوں میں مقابلہ کرسکیں گے
جے یو آئی نے 4 سال احتجاج کرکے عمران پراجیکٹ کو زمین بوس کیا: مولانا فضل الرحمان
حکمران اتحاد نے مالی مشکلات کے باوجود بجٹ میں عوام کو زیادہ ریلیف دینے کے لیےاقدامات کا اعلان کیا ہے۔
چیئرمین پی ٹی آئی سے 9 مئی کے واقعات سے متعلق پوچھ گچھ شروع کردی گئی: وزیر دفاع
یاد دلایا کہ مکمل طور پر تربیت یافتہ دہشتگردوں نے، جن کے پاس اسلحہ تھا
ژوب میں جماعت اسلامی کے قافلے پر حملہ، سراج الحق محفوظ
ژوب بلوچستان میں امیر جماعت اسلامی سراج الحق پر خودکش حملہ ہوا