"رحیم یار خان" تلاش کے نتائج۔

رحیم یار خان: چک 123 میں افسوسناک واقعہ چھت گرنے کے باعث 8 خواتین جاں بحق، 50 سے زائد زخمی

رحیم یارخان : بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام امدادی تقسیم کے دوران چھت گرنے کا واقعہ پيش آيا

رحیم یار خان قومی شاہراھ پر مسلم چوک کے قریب ائل ٹینکر میں آتشزدگی، 4افراد جھلس کر جاں بحق

آئل ٹینکر کو آگ لگنے کے واقعے کے دوران ویلڈر سمیت 4 افراد جھلس کر جاں بحق،

صادق آباد میں انوکھا واقعہ: چوروں کی تلاش میں گئی کھوجی ٹیم خود ڈاکوؤں کے ہاتھوں اغوا

رحیم یار خان میں نجی کھوجی کتوں کے ساتھ چوروں کا سراغ لگانے والی چار رکنی ٹیم ڈاکوؤں کے ہاتھوں اغوا کرلی گئی، پولیس کی تلاش جاری۔

متاثرہ لڑکی کی مریم نواز سے دہائی: “میرے ساتھ زیادتی ہوئی، مجھے انصاف کہاں سے ملے گا؟”

رحیم یار خان: مبینہ زیادتی کا شکار لڑکی کی وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے انصاف کی فریاد

رحیم یار خان میں ظلم کی انتہا: انصاف نہ ملنے پر زیادتی کی شکار لڑکی 100 فٹ اونچی پانی کی ٹنکی پر چڑھ گئی!

متاثرہ لڑکی نے بااثر ملزم کے خلاف مقدمہ درج نہ ہونے پر پیٹرول کی بوتل ہاتھ میں اٹھا کر خود سوزی کی دھمکی دے دی، پولیس اور انتظامیہ خاموش

رحیم یار خان پولیس کی کچے کے علاقے میں کاروائی, 15 روز قبل سکھر ملتان موٹر وے سے اغواء کئے گئے 11 مغوی بازیاب

بازیاب کئے گئے 11 مغویوں کا تعلق سندھ اور پنجاب کے مختلف شہروں سے ہے: ڈی پی او عرفان سموں