"پنجتن گروپ آف انڈسٹریز ملائیشیا" تلاش کے نتائج۔

فیصل کریم کنڈی سے پنجتن گروپ آف انڈسٹریز ملائیشیا کے چیئرمین چوہدری عثمان نثار گجر اور سی ای او چوہدری عمر نثار کی ملاقات

ملاقات میں باہمی دلچسپی کے مختلف امور، سرمایہ کاری، صنعتی ترقی اور عوامی فلاح کے منصوبوں پر تفصیلی تبادلۂ خیال