"کراچی پریس" تلاش کے نتائج۔

ڈاکٹر روتھ فائو سول اسپتال کراچی کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر خالد بخاری نے کراچی پریس کلب کا دورہ کیا

ڈاکٹر خالد بخاری کی سیکریٹری کلب محمد اسلم خان سے ملاقات۔ ملاقات میں سینئر ارکان کلب مقصود یوسفی، سعید سربازی، عارف بلوچ اور ہیلتھ کمیٹی کے سیکریٹری طفیل احمد بھی موجود تھے

کراچی پریس کلب میں مرحوم محمد ناصر استاد کی یاد میں تعزیتی ریفرنس منعقد

بے روزگار صحافیوں کو بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں شامل کیا جائے، امتیاز خان فاران

کراچی پریس کلب کی پریس کلب اطراف کے راستوں کی بندش پر سخت مذمت

حکومت فوری طور پر کراچی پریس کلب کے راستوں کی بار بار بندش کا نوٹس لے، فاضل جمیلی, اسلم خان

کراچی پریس کلب کا سینئر ممبر پریس کلب شہاب سلمان پر حملے اور گرفتاری پر شدید تشویش کا اظہار

شہاب سلمان کو فورا رہا کیا جائے اور واقعے کی غیر جانبدار تحقیقات کرائی جائیں،فاضل جمیلی/ اسلم خان