"iMRAN kHAN" تلاش کے نتائج۔
برطانوی ہائی کمیشنر کی الیکشن کمیشن آف پاکستان آمد، تحریک انصاف کا حیرت کا اظہار
پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے برطانوی ہائی کمشنر کی الیکشن کمیشن آمد پر حیرت کا اظہار
پاکستان تحریک انصاف کی شاہ محمود قریشی کو ہتھکڑی میں عدالت لانے کی شدید مذمت
وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کو ہتھکڑی میں عدالت میں پیش کرنے کا معاملہ
اٹک جیل میں عمران خان کی سائفرنس کیس کی سماعت کے خلاف دائر درخواست پر فیصلہ محفوظ
اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے کیس کی سماعت کی
تحریک انصاف کا نیب افسران کے استعفوں پر ردعمل
تحریک انصاف نے اس کو ریاست کے ہاتھوں نیب کے سیاسی استعمال کی بدترین مثال قرار دے دیا
سیشن کورٹ اسلام آباد نے بشریٰ بی بی کی 12ستمبر تک عبوری ضمانت میں توسیع کردی
سیشن کورٹ اسلام آباد ،توشہ خانہ میں جعلی رسیدوں سے متعلق کیس کی سماعت
اسرائیلی اور بین الاقوامی لابیاں تحریک انصاف کے چیئرمین کی سرپرستی کر رہی ہیں: خواجہ آصف
تحریک انصاف کے چیئرمین پاکستان دشمن قوتوں کے سہولت کار ہیں
چیئرمین پی ٹی آئی کی توشہ خانہ کیس میں سزا معطلی کا تحریری فیصلہ جاری
ٹرائل کورٹ کی جانب سے تین سال قید اور ایک لاکھ روپے جرمانے کی سزا معطل کی جاتی ہے، فیصلہ
سپریم کورٹ،نیب ترامیم کیس میں فل کورٹ بنے گا یا صرف پهر فیصلہ محفوظ ہوگا؟
سپریم کورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی کی نیب ترامیم کے خلاف درخواست پر اہم سماعت آج ہوگی
توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا معطل ہو گی یا نہیں؟ آج پته چليگا
چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس طارق محمود جہانگیری درخواست پر فیصلہ سنائیں گے
توشہ خانہ کیس: سزا مختصر ہے جسے بغیر نوٹس کے معطل کیا جاسکتا ہے، اسلام آباد ہائی کورٹ
چیئرمین تحریک انصاف کی سزا کے خلاف اپیل اور سزا معطلی کی درخواست پر سماعت