"فیلڈ مارشل" تلاش کے نتائج۔

فیلڈ مارشل کو بلاول کا اجرک و ٹوپی کا تحفہ، اسلام آباد کی سیاست میں نئی سرگوشیاں

کراچی میں نیشنل گیمز کی اختتامی تقریب کے دوران بلاول بھٹو کا فیلڈ مارشل عاصم منیر کو روایتی سندھی اجرک اور ٹوپی پیش کرنا محض ثقافتی عمل تھا یا کسی سیاسی پیغام کی علامت؟ وفاقی دارالحکومت میں قیاس آرائیاں زور پکڑ گئی ہیں۔

پاکستان اونچی پرواز کے لیے تیار—فیلڈ مارشل عاصم منیر کا اعتماد بھرا اعلان

فیلڈ مارشل عاصم منیر نے ایوانِ صدر میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اب بہتری کی طرف بڑھ رہا ہے اور یہاں سے اونچی اڑان بھرے گا۔

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی بطور چیف آف ڈیفنس تقرری—فیصل واوڈا نے پیشگوئی درست ہونے کا دعویٰ کردیا

سینیٹر فیصل واوڈا نے فیلڈ مارشل عاصم منیر کی چیف آف ڈیفنس تقرری پر قوم کو مبارک دیتے ہوئے کہا کہ ان کی 72 گھنٹے والی پیشگوئی درست ثابت ہو گئی۔

وزیراعظم نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی بطور چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز تعیناتی کی سمری منظوری کے بعد ایوان صدر بھجوا دی

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر چیف آف آرمی اسٹاف کے ساتھ ساتھ چیف آف ڈیفنس فورسز بھی ہوں گے

وفاقی کابینہ کا بڑا فیصلہ: مسلح افواج کے ایکٹس میں ترامیم کی منظوری، فیلڈ مارشل کا عہدہ شامل

وفاقی کابینہ نے پاکستان آرمی، ایئر فورس اور نیوی ایکٹ میں ترامیم کی منظوری دے دی، جن کے تحت فیلڈ مارشل سمیت اعلیٰ عسکری عہدے شامل کر دیے گئے۔

ہم فیلڈ مارشل کے عہدے کو آئینی تحفظ دے رہے ہیں، قانون سازی اتفاقِ رائے سے ہونی چاہیے: بلاول بھٹو

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ فیلڈ مارشل کے عہدے کو آئینی تحفظ دیا جا رہا ہے، جبکہ قانون سازی کی اصل طاقت اکثریت نہیں بلکہ قومی اتفاقِ رائے سے ظاہر ہوتی ہے۔

طالبان حکومت نے دہشت گرد گروہوں کے خلاف کارروائی کے بجائے سہولتیں فراہم کیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر

آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ افغان طالبان حکومت نے بھارت کے حمایت یافتہ دہشت گرد گروہوں کے خلاف کارروائی کرنے کے بجائے انہیں سہولتیں فراہم کیں، جبکہ پاکستان اپنی سرزمین پر کسی بھی قسم کی دراندازی برداشت نہیں کرے گا۔

صدر آصف زرداری سے فیلڈ مارشل کی ملاقات، ملکی سیکیورٹی صورتحال پر گفتگو

فیلڈ مارشل نے صدر کو ملک کی مجموعی داخلی و خارجی سیکیورٹی صورتحال پر بریفنگ دی

نوشھرو فيروز: ھفتو اڳ نوابشاھ ۾ عورت پوليس ڪانسٽيبل تي فائرنگ واري واقعي خلاف احتجاج

رزاق آباد ۾ گندگيءَ جا ڍير، انتظاميه صرف فوٽو شوٽ تائين محدود

مڪلي جي ڳوٺ ناريجا واسي شخص جو ناٺي جي مبينا زيادتين خلاف احتجاجي مظاهرو

مڪلي واسڻ سماجي اڳواڻ ناري جو امڙ سميت احتجاج

نوشهروفيروز ۾ ٻن نوجوانن جا قاتل گرفتار نه ٿيڻ خلاف وارثن جو احتجاج

مورو ۾ شعبان فين طرفان سي اي او محمد شاهه جي صدارت ۾ پر وقار تقريب منعقد, ڊيلرن، ڪاروباري شخصيتن ۽ صحافين جي شرڪت

وڏي وزير سيد مراد علي شاهه جو ڀينس ڪالوني ۾ ترقياتي ڪم جو جائزو

شڪارپور: پي ايس 9 تي ضمني چونڊ، پ پ اميدوار آغا شهباز دراني کي سرسي حاصل