"Imra" تلاش کے نتائج۔
سنگین غداری کیس کے درخواستگزار وکیل کے قتل کا مقدمہ عمران خان کیخلاف درج
عبدالرزاق شرکی دائر درخواست پر کیس کی پیروی سینئر وکیل امان اللہ کنرانی کر رہے ہیں۔
وزیراعظم آئی ایم ایف کی شرائط کے مطابق بجٹ کے خواہاں، ہدایات جاری کردیں
ذرائع نے کہا کہ وزیراعظم شہبازشریف آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی کے حوالے سے خاصے پرامید ہیں
’رواں ماہ پنجاب میں بارش برسانے والے مزید 3 سسٹم آرہے ہیں‘
مئی میں 127 فیصد زیادہ بارشیں ہوئیں اور یہ 63 سالوں میں دوسری مرتبہ مئی میں بارشوں کا ریکارڈ بنا
وقت آ گیا ہے 9 مئی کے منصوبہ سازوں اور ماسٹر مائنڈز کیخلاف قانون کی گرفت مضبوط کی جائے:آرمی چیف
ریاست پاکستان اور مسلح افواج شہدا اور ان کے اہل خانہ کو ہمیشہ عزت و احترام کے ساتھ رکھیں گے
عمران خان کی 190 ملین پاؤنڈز اسکینڈل سمیت 8 کیسز میں ضمانتیں منظور
عدالتوں نے مجموعی طور پر 8 مقدمات میں عمران خان کو دس روز کے لیے گرفتار کرنے سے روک دیا
اسٹیبلشمنٹ کے بغیر بننے والی حکومت ہی ملک کو مسائل سے نکال سکتی ہے، عمران خان
عمران خان کا مزید کہنا تھا کہ یہ اب تیسری بار بھی مجھ پر حملہ کریں گے
عمران خان کی شادی تڑوا کر چوتھی بیوی بننا چاہتی ہوں: لندن سے خاتون کی پیشکش
جیا خان کا کہنا تھا کہ عمران خان ایک بہادر آدمی ہیں، میں 2 سال سے ان کی محبت میں گرفتار ہوں ۔
خواجہ آصف نے دفاعی تنصیبات پر حملوں کا ذمہ دار صدر عارف علوی کو قرار دیدیا
وزیر دفاع کا کہنا تھا کہ عمران خان کی گرفتاری میں فوج کا قطعاً کوئی کردار نہیں تھا
دہشتگردی کے مقدمے میں اسد عمر کی ضمانت منظور
عدالت نے اسد عمر کو جمعرات تک لاہور کی متعلقہ کورٹ سے رجوع کرنے کی ہدایت کی۔
جیلوں میں خواتین سے بدسلوکی کے واقعات کو سازش کہہ کر چھپایا جارہا ہے، عمران خان
آج سے پہلے ریاست نے کبھی اس طرز کی بدسلوکی اور ہراسگی کا نشانہ نہیں بنایا