جمعہ، 23 اکتوبر 2026
بریکنگ

"Imra" تلاش کے نتائج۔

بتایا جائے عمران ریاض اور سمیع ابراہیم کہاں ہیں؟ عمران خان

بتایا جائے عمران ریاض اور سمیع ابراہیم کہاں ہیں؟ عمران خان

عمر ایوب اور شہزاد اکبر اس وقت ملک میں موجود ہی نہیں ہیں لیکن ان کے گھروں پر رات کو چھاپے مارے گئے

زمان پارک کے سوئپر کا عمران کی ذمہ داری لینے 
سے انکار، ضمانتی مچلکے مسترد

زمان پارک کے سوئپر کا عمران کی ذمہ داری لینے سے انکار، ضمانتی مچلکے مسترد

خیال رہے کہ عدالت نے 3 مقدمات میں ایک، ایک لاکھ روپےکے ضمانتی مچلکےجمع کرانے کا حکم دیا تھا۔

پی ٹی آئی کے چیف آرگنائزر سیف اللہ 
نیازی کا بھی پارٹی چھوڑنے کا اعلان

پی ٹی آئی کے چیف آرگنائزر سیف اللہ نیازی کا بھی پارٹی چھوڑنے کا اعلان

سیف اللہ نیازی کا شمار عمران خان کے قریبی ساتھیوں میں ہوتا ہے۔

عمران خان کا ٹرائل بھی ملٹری کورٹ 
کے زمرے میں آتا ہے: وزیر داخلہ

عمران خان کا ٹرائل بھی ملٹری کورٹ کے زمرے میں آتا ہے: وزیر داخلہ

عمران خان ایک سال سے مسلسل نفرت کی سیاست کررہے تھے

ابرار الحق کا بھی پی ٹی آئی چھوڑنے
 اور سیاست سے کنارہ کشی کا اعلان

ابرار الحق کا بھی پی ٹی آئی چھوڑنے اور سیاست سے کنارہ کشی کا اعلان

ابرار الحق نے کہا کہ ’ سہارا ‘ میں شہید وں کے بچوں کو بالکل مفت تعلیم دی جاتی ہے

عمران خان نے کارکنوں کے کورٹ مارشل کی کارروائی سپریم کورٹ میں چیلنج کردی

عمران خان نے کارکنوں کے کورٹ مارشل کی کارروائی سپریم کورٹ میں چیلنج کردی

انہوں نے استدعا کی کہ سپریم کورٹ آرٹیکل 245 کے نفاذ کو غیر آئینی قرار دے

کب تک انتخابات آگے کرکے جمہوریت قربان کرتے رہیں گے، چیف جسٹس

کب تک انتخابات آگے کرکے جمہوریت قربان کرتے رہیں گے، چیف جسٹس

جسٹس اعجاز الاحسن نے کہا کہ 90 دن کا وقت بھی آئین میں دیا گیا ہے نگران حکومت 90 دن میں الیکشن کروانے ہی آتی ہے

چیف جسٹس نےآڈیو لیک کمیشن کے خلاف درخواستوں پر لارجر بینچ تشکیل دیدیا

چیف جسٹس نےآڈیو لیک کمیشن کے خلاف درخواستوں پر لارجر بینچ تشکیل دیدیا

جوڈیشل کمیشن کے ذریعے عوام کے بنیادی حقوق کی خلاف ورزی کی جا رہی ہے

کور کمانڈر ہاؤس حملہ آوروں کیخلاف فوجی عدالتوں میں کارروائی کا آغاز

کور کمانڈر ہاؤس حملہ آوروں کیخلاف فوجی عدالتوں میں کارروائی کا آغاز

پرتشدد واقعات میں ملوث 16 شرپسندوں کو فوج کے حوالے کرنے کا حکم دے دیا

9 مئی واقعے کے ذمہ داران کو قوم نہ معاف کرے گی نہ ہی بھولے گی، آرمی چیف

9 مئی واقعے کے ذمہ داران کو قوم نہ معاف کرے گی نہ ہی بھولے گی، آرمی چیف

پاک فوج، پولیس اور قانون نافذ کرنے والے ادارے ریاست کی علامت اور سیسہ پلائی دیوار کی مانند ہیں