"ویڈیو" تلاش کے نتائج۔
میں جن سیاستدانوں کی ویڈیوز لیک کرتی ہوں وہ اسی قابل ہیں: حریم شاہ
ان کا کہنا تھا کہ مولانا فضل الرحمن نے مجھے دھمکیاں دیں لیکن میں کسی سے نہیں ڈرتی
بالیووڈ کی مشہور جوڑی سلمان خان اور کاجول کی نازیبا ویڈیو سامنے آگئی
ویڈیو سلمان خان اور کاجول کی دوستی کی شروعات کے زمانے کی ہے
دوستی ختم ہوچکی، حریم کسی کی ویڈیو لیک کرتی تو میرا نام آتا تھا: صندل خٹک
چند روز قبل اسلام آباد کی عدالت نے ٹک ٹاکر صندل خٹک کی درخواستِ ضمانت منظور کی اور انہیں رہا کرنے کا حکم دیا۔
اپنی اور بلاول کی وائرل ویڈیو پر نبیل گبول نے ویڈیو بیان جاری کردیا
اگر میں لیاری کی عوام کے لیے بات کروں اور لوگ سمجھیں میری بے عزتی ہوئی ہے تو مجھے یہ بے عزتی قبول ہے'
بچہ نماز کے دوران امام مسجد کے اندر جاپہنچا، امام کے حسن سلوک کی ویڈیو وائرل
وائرل ویڈیو پر صارفین کی جانب سے امام مسجد کے حسنِ سلوک کو سراہا جارہا ہے۔
نئی دہلی کے کوچنگ سینٹر میں آتشزدگی، طلبہ کی بالائی منزل سے چھلانگیں، 61 زخمی
حادثے کے وقت متعدد طلبہ و طالبات کھڑکی سے رسی اورکئی تاروں کی مدد سے نکلے جس کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔
ٹک ٹاکر کی اپنے ہی جنازے میں ہیلی کاپٹر پر انٹری
ڈیوڈ کی ٹاک ٹاک ویڈیوز کافی مشہور ہیں او ر رنگر لے فو کے نام سے ان کا ٹک ٹاک اکاؤنٹ ہے۔
مرتضیٰ وہاب حریم شاہ کے نشانے پر، نامناسب تصاویر سامنے لے آئیں
ایک صارف نے لکھا کہ ’اگر پی ڈی ایم کے ساتھ ڈرٹی ہیری ہے تو ہمارے پاس حریم شاہ اب کر لو مقابلہ ویڈیو لیک کا ۔۔۔‘
بھارتی اینکر کی طوفان کی رپورٹنگ میں اوور ایکٹنگ، جوہی چاؤلہ نے اپنی فلم کا کلپ شیئر کردیا
ویڈیو میں وہ طوفان کی رپورٹنگ کے دوران گرنے پڑنے اور لہرانے کی ایکٹنگ کر رہی ہیں۔
حریم شاہ ویڈیوز لیک کیس: صندل خٹک جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل منتقل
اس دوران ٹک ٹاکر صندل خٹک کو ریمانڈ کے لیے مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیا گیا۔