"ویڈیو" تلاش کے نتائج۔
جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق پر خودکش حملے کی ویڈیو وائرل
ژوب میں جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق کے قافلے کے قریب دھماکا
سندھ ہائیکورٹ کا بچوں سے بدفعلی کيس میں سارنگ شر کی بریت کا نوٹس
سارنگ شر کے کیس میں بچوں سے زیادتی کی ویڈیوز کا فرانزک نہیں کرایا گیا ہے
ایشل فیاض کا فیس بک اکاؤنٹ ہیک، غیر اخلاقی ویڈیوز شیئر کردی گئیں
ایشل فیاض کے اکاؤنٹ پر ابتدائی طور پر نیٹ فلکس کی سیریز اور فلموں کی کلپس پوسٹ کی گئیں
مولانا فضل الرحمان کی مبینہ ننگی ویڈیو لیک
یہ فیک ویڈیو بنا کے مولانا فضل الرحمان کو بدنام کرنے کی سازش کی جا رہے ہے: پارٹی رہنما
دیکھتے ہی گولی مارنے کا حکم ہے، ہوسکتا ہے یہ آخری ویڈیو پیغام ہو: مراد سعید
وہ خواب چھیننا چاہتے ہیں جن سے ان کو ڈر لگتا ہے
قیادت ورغلا کر لے جاتی ہے اور پھر استعمال کرتی ہے: پی ٹی آئی کارکن کا اعتراف
راہوالی کینٹ کے رہائشی اشرف بٹ نے اپنے ویڈیو بیان میں انکشاف کيا
خيرپور: لڑکی کے ساتھ زیادتی کی کوشش کا سختی سے نوٹس، مرکزی ملزم گرفتار
لڑکی نے ویڈیو میں کہا کہ خادم جونیجو نے ساتھیوں کے ساتھ ملکر اس کے ساتھ زیادتی کی کوشش کی ہے
شاہد کپور اور کرینہ کپور کی نازیبا ویڈیو لیک کا معاملہ
ویڈیو کلپ میں کرینہ کپور اور شاہد کپور کو ایک ساتھ نازیبا حرکتیں کرتے دیکھا گیا
کراچی: عائشہ منزل پر اے ٹی ایم میں میاں بیوی سے لوٹ مار، ویڈیو وائرل
کراچی کے علاقے عائشہ منزل کے قریب اے ٹی ایم بوتھ میں میاں بیوی کو لوٹ لیاگیا
جاوید آفریدی نے سوشل میڈیا پر مشہور ہونے والے بزرگ کو حج کی پیشکش کردی
کچھ روز قبل مسجد نبوی ﷺ میں ہاتھ میں عصا اٹھائے بزرگ کی ویڈیو تیزی سے وائرل ہوئی تھی